07/11/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 126
السلام علیکم
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 126 یو سی 05 میں شمولیتوں کا سلسلہ مسلسل جاری*..
*عزیز اباد محمد گراؤنڈ سے اکبر بھائی نے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ پیر صاحب پگارا کے فکر و فلسفے سے متاثر ہو کر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کر لی*۔۔
*اس موقع پر پی ایس 126 کے ذمہ داران زبیر افتاب عمران مانی بھائی اشرف بھائی نے انے والے معززین کو خوش امدید کہا*۔۔
*جاری کردہ*
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 126*
06/10/2025
الرٹ
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 126 یوسی 30 کے ایکٹو کارکن تیحزیر بھاٸ جو 3 دن سے لاپتہ تھے آج انکی لاش ملی ہے تمام احباب جلد یوسی 30 پہنچے
05/10/2025
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
*مورخہ: 04 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ*
*پی ایس 126* میں بڑی تعداد میں مختلف یو سی سے نوجوانوں نے *پیر ساٸیں پگارا* کے فلسفے سے متاثر ہوکر *پاکستان مسلم لیگ فنکشنل* میں شمولیت کی اس موقع پر *ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکریٹری اسلم بھائی* *سنٸیر ناٸب صدر یورید شہادت بھائی* *سیکرٹری اطلاعات عمران عباسی بھائی* *جواٸن سیکرٹری ناصر میمن بھائی* اور *پی ایس 126 کے صدر۔شہریار قریشی بھائی ،جنرل سیکریٹری عدیل شوکت بھائی ، پی ایس ممبر عمران (مانی) بھائی* موجود تھے ہم آنے والے کارکنان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہے آپ *پیر ساٸیں پگارا* کا مشن گھر گھر تک پہنچاٸیں گے۔۔
*جاری کردہ*
*پی ایس 126*
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکث سینٹرل کراچی*
12/02/2024
جی ڈی اے کا الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار، مزاحمت کا اعلان
حلف برداری کے دن لاکھوں لوگوں کے ساتھ سندھ اسیمبلی کا گھیراؤ کرنے کا اعلان
قومی شاہراہ حیدرآباد پر دھاندلی کے خلاف دھرنے کا اعلان، پیر پگاڑہ دھرنے سے خطاب کریں گے
جی ڈی اے نے جیتی ہوئی دو سیٹیں چھوڑنے کا اعلان کردیا
ہم کوئی خیرات کی سیٹس نہیں لیں گے۔ پیر صاحب پاگارا
باجوہ صاحب جاتے جاتے ایک پنڈورہ باکس کھول گیے
کہ بنگلہ دیش کا معاملہ سیاستدانوں نے کروایا
تو وہ بتائیں اس وقت صدر کون تھا
ہم قانون کے دائرہ میں رہ کر احتجاج کرینگے
ہمارے احتجاج میں ایمبولینس کو کوئی نہیں روکے گا
07/02/2024
Vote For Future
Vote For Right
Vote For Star ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Vote For G.D A