شہبازشریف صاحب کی کراچی آمد پر،
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کراچی کے صدر سردار ریحان گلستان اپنی ٹیم کے ہمراہ شہباز شریف صاحب کا ایئرپورٹ پر استقبال کرتے ہوئے۔ ✌️✌️🦁🦁🦁
Muhammad Rehan
MSF-N Karachi
SHAIR ka Nishaan, #RoshanPakistan ! Leagui Matwalas are requested to join and suggest it to fellow Leaguis !
MSF-N Karachi Preseident Sardar Rehan Karlal visited NA-247 constituency with Senator Afnanullah Khan in presence of Fahad Butt, Ahmed Mehsud and Ismail Bhai. Meeting with Presidents and areas workers. The workers congratulated him on becoming a senator and expressed their grief over the demise of Senator Mushahidullah Khan and also prayed for his forgiveness. May Almighty Allah him highest place in Jannah. Ameen
07/12/2020
Muslim Student Federation Karachi.
02/11/2020
مسلم لیگ ن ہاؤس پر ہونے والے محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مشہور اسلامی اسکالر مولانا آزاد جمیل صاحب تشریف لائے ۔ مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی ڈویژن ان کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ وہ ہماری دعوت پر مسلم لیگ ہاؤس میں تشریف لائے ۔اور مفتاح اسماعیل صاحب کو شاندار عید میلاد النبی کا پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
21/10/2020
MSFN Karachi ❤
دشمن سے کہے دو جو مرضی چال چل لو ایک میرا بھی اللہ ہے جو عزت دینے والا ہے❤❤
مسّلم سٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ اور کراچی کی بوڈی پوری طرح آرگنائز کر لی گئی ہے انشاءاللہ ایک دو دنوں کے اندر نام واضح سامنے آجائیں گے اور جن دوستوں نے ساتھ دیا ان تمام کا شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
CliftonBlock 2
Karachi
0000
