ہجرت کالونی میں
عید الفطر کے اوقاتِ درج ذیل
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ و عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِك على مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ - كمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
الفلاح مسجد ۔۔7.45
عثمانیہ مسجد ۔۔7.30
قباء مسجد ۔۔7.30
جامع مسجد یعقوبیہ ۔7.30
پارک ۔۔۔7.40
آمین مسجد ۔۔7.30
فیصل مسجد باتھ لینڈ ۔7.00
جامع مسجد فاروق اعظم بوٹ بیسن۔۔7.30
غوثیہ مسجد۔۔۔۔8:00
دعاؤں کا طالب گار
نثار احمد
Hijrat Colony
Peaceful place http://goo.gl/maps/fQSLa
27/07/2025
Following
یوسی 10 ہجرت کالونی میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات
جامع مسجد الفلاح 6.30 بجے
جامع مسجد عثمانیہ 7.00 بجے
جامع مسجد یعقوبیہ 6.30 بجے۔
جامع مسجد غوثیہ 7.00 بجے ۔
عبداللہ ہارون پارک 7.00 بجے
جامع مسجد آمین 6.30 بجے
جامع مسجد قباء 6.30 بجے
07/03/2024
اب آپ کے اپنے علاقے میں فری آئی ٹی تعلیم اور اسکل ڈویلپمنٹ کورس کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔
رجسٹریشن کا آغاز بروز جمعرات 07 مارچ سے ہوگا۔
كورس کر کے بہتر مسقبل کی طرف قدم بڑھائیں اور مہنگائی کے اس دور میں اپنے خاندان کے دست و بازو بنئے۔
• ھجرت کالونی UC10 صدر ٹاؤن آفس جماعت اسلامی گلی نمبر 27 پٹڑی سائڈ بروز جمعرات دن تین بجے سے شام چھ بجے بنو قابل کی رجسٹریشن کا آغاز ھو رہا ھے زیر نگرانی ۔ سردار پرویز اقبال 03339234796 ۔03002210641
14/11/2023
نیاچینل اسلیے بنایا گیا ہے 🤔
یہ محفوظ جگہ ہے 💯
اس جگہ کوئی بھی آپ کا نمبر نہیں دیکھ سکتا اس میں ہماری ماں بہنوں کے نمبر محفوظ ہیں
Pani Updates
https://whatsapp.com/channel/0029Va7tFGX5vKA2VXpnMk1q
Moaziz Sarif, "Haroon Park Hijrat Colony" pay Kal 9am-7pm tak Bill ki asaan iqsaat k liay sahulat camp lagaya jae ga. CNIC copy k sath tashreef lain. KE
01/10/2023
SHO civil line Apni Khubsurt Awaz Ma
08/09/2023
الحمدللہ مفتی محمد یعقوب معینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے ادارے جامعہ علویہ غوثیہ کے 25 سال مکمل ہونے پر بطور تشکر عظیم الشان جلسہ بعنوان عشرۀ مجددین مورخہ 10 ستمبر بروز اتوار صبح 10 بجے بمقام عبداللہ ہارون پارک ہجرت کالونی کراچی میں انعقاد پذیر ہے تمام اہل محبت سے شرکت کی درخواست ہے Jamia Alvia Ghousia karachi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Ahmed Raza Khan Road Hijrat Colony
Karachi
74400
