Mera Shehar Meri Zimedari

Mera Shehar Meri Zimedari

Share

اللہ سے مانگتے ہیی اور اللہ کے سوے کسی کے اگے نہیں جھکتے..
اللہ جب بھی موت دے ایمان پہ دے اور کسی کا مہو تاج نہ کر...

08/02/2024

یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے
عوام نے ووٹ دینے کا فیصلہ کیا پر پولنگ بوتھ بند کردیے گلشن اقبال میں NA236 عباس ٹاؤن میں پولنگ نہیں ہورہی اور لوگ پریشان ہیں

07/02/2024

ووٹ ضرور دینا ہے
اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں
انتشار میں مت آ ے اور لڑنے جھگڑنے سے پرہیز کریں

05/02/2024

ایک بار سوچے گا ضرور۔
ووٹ ڈالنے سے پہلے سندھ والوں کو پچھلے 15 سال سے کیا ملا

06/11/2023

کراچی کے اندر یونیورسٹیز میں جو کام ہو رہا ہے لگتا ہے کہ جیسے عیاشی کے اڈے کھول رکھے ہیں پڑھائی کم عیاشیاں زیادہ ہو رہی ہیں تو کم سے کم والدین سے التماس ہے اپنی بچیوں پہ نظر رکھیں نہ کہ بعد میں رونا پڑے،

02/11/2023

اسرائیل کے ظلم کے اوپر دنیا کا ہر شخص بولا پر نہیں بولی تو ملال یوسف زئی اور شرمین عبید چنائے جنہوں نے آسکر ایوارڈ لیا یہ وہ پلانٹڈ عورتیں ہیں جو ہمارے ملک کو بدنام کرنے میں تو پہل پہل ہیں مگر یہودیوں کے خلاف بات کرتے ہوئے ان کی اواز بند ہو جاتی ہے اور وہ پاکستان میں لبرل این جی اوز مومبتی مافیا جو ہر 10 گھنٹے کے بعد باہر روڈ پہ کھڑے ہو کے مجرہ کرتی ہیں اور اج وہ سب خاموش ہیں فلسطین کے اوپر ظلم ہو رہا ہے اور یہ سب خاموش ہیں

30/10/2023

کرکٹ ٹیم کو بھیجا تھا کرکٹ کھیلنے کے لیے اور انہوں نے تو رشتے دینا شروع کر دیے تو پوری مینجمنٹ پر اور کپتان سمیت اگر ان کا جہاز کہیں غرق ہو جائے پوری ٹیم کا

26/09/2023

پورے کراچی کو کھاگئے اب اور کتنا کھاؤں گے اب بس ایک ایک پیسہ نکالا جائے گا۔۔

07/09/2023

پورا ادارہ کرپٹ نہیں چند لوگوں کی وجہ سے پورے ادارے پر بات کرنا اچھی بات نہیں جس کو دیکھوں فوج پر بھونکتا ہیں اور اپنے ووٹ سے جس سیاستدان کو چنتا ہے وہ بھی تو چور ہیں وہ ہی تو آپ کی اور میری لیتا ہیں اس کو ووٹ دیکر آپ لاتے ہو اور بھونکتے صرف فوج پر ہو

05/09/2023

احتساب کا ٹائم شروع ہوگیا
اب چند ماہ میں بڑی بڑی مچھلیوں پر ہاتھ پڑےگا اور اس بار سب سے ریکوری ہونگی اور پھر ان کی لال ہوگی

01/09/2023

پاکستان میں پیٹرول کی ٹرپل سینچری عوام بے حال پر کسی کو فکر نہیں عوام کی
باعث قوم سڑ گئے ہیں ہم بدبودار ہو گئے ہیں ہمارے اندر سے بدبو ا رہی ہے ہم گد کی خوراک ہو گئے ہیں اور گد ہم کو نوچ کے کھا رہے ہیں

28/08/2023

کے الیکٹرک اور ان کے سہولت کار
آج پتہ چلا کے کون کون اس بغیرت مافیا سے ملا ہوا ہے چھوڑا کسی کو نہیں جائے گا سب کی شلواریں اتاری جائیں گی چاہے کوئی بھی ہو جو کراچی کو لوٹے گا اس سے سوال کیا جائے گا اور اس سے جواب لیا جائے گا

27/08/2023

کے الیکٹرک ایک معافیاہ ہیں جو کراچی والوں کا خون چوس رہا ہے اور کوئی اس سے پوچھنے والا نہیں
اللّٰہ پاک کے الیکٹرک کو نیست ونابود کردے اور کراچی والوں کی جان چھڑوائے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gulshan-e-iqbal
Karachi
7500