*پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 90(115) یوسی 30 کے جنرل سیکریٹری اور کی #والدہ کا گزشتہ دن رضاے الہی سے انتقال ہو گیا تھا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی #کل بروز اتوار مورخہ نماز ظہر سے لیکر بعد نمازہ عصر دعا ہوگی ، بمقام ، سیکٹر 4C نئی آبادی بلدیہ ٹاؤن میں منعقد ہوگا*
#آپ تمام دوستوں سے فاتحہ سوئم میں #شرکت کی درخواست ہے
#دعا گوہ،
*رابطہ ٹیپوبادشاہ*
*03130597317*
Pakistan Peoples Party PS.90
PPP
25/03/2021
25/03/2021
پی ایس 112(90) کے #جنرل سیکریڑی کی زیرصدارت NA249 کے #الیکشن کے حوالے سے پی ایس 90 کی کا اجلاس پی ایس کے مرکزی رابطہ آفس میں منعقد ہوا جس میں یوسی 37 کے کارکنان کی #کثیر تعداد نے شرکت کی #اجلاس میں #تمام کارکنان نے کے الیکشن میں #فعال کردار ادا کرنے کے #عزم کا اظہار کیا۔
06/09/2020
پی ایس 90/112 کے جنرل سیکرٹری جناب سید افتخار حسین شاہ صاحب کی جانب سے دعوت حلم و پی ایس 90/112 کے مرکزی آفس کے اوپننگ پر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر جناب وقار مہندی صاحب وزیراعلی سندہ کے معاونین خصوصی جناب راشد حسین ربانی صاحب الیکشن سیل انچارج کراچی جناب نجمی عالم صاحب ایم پی اے و ڈسٹرکٹ ویسٹ صدر جناب لیاقت علی آسکانی صاحب جنرل سیکرٹری ڈسٹرک ویسٹ جناب علی احمد جان بھائی پی ایس 90/112 کے صدر جناب موسیٰ مینگل صاحب اور پی ایس 90 اور دوسرے پی ایس کے سینئر رہنما و کارکنان نے شرکت کی آخر میں پی ایس 9/112 کے جنرل سیکرٹری جناب سید افتخار حسین شاہ صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
پی ایس 90/112
05/09/2020
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع کیماڑی کے علاقے ماڑی پور آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڑی پور آمد پر عوام کا سمندر امنڈ آیا ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا
18/08/2020
Secretary PPP West
At House with Secretary Sindh
sir and PPP Sindh sahb
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
