Aam Log Ittehad

Aam Log Ittehad

Share

PartyPledges80%Representation
AamLoeg100%LitracyEmployementTransportNHSCleanEnergySewageWasteManagement
Import_ExportParityTaxingTaxableJUSTICEat
DOORsteps

27/07/2022

غصہ اوّل ترین نقصان اپنی ذات کو پہنچاتا ہے، توہین آمیز بیانات اور عدالتی بائیکاٹ اگر نہ ہوتے تو معاملہ پارلیمینٹری پارٹی کو بھجوایا جاسکتا تھا جہاں چودھری شجاعت کا اثر رسوخ ختم نہیں ہوا۔مگر جذباتیت اور ناعاقبت اندیشی نے درست مگر سخت آرڈر کی راہ ہموار کردی! ⁧‫ ‬⁩

30/06/2022

‏پیڑول پر ۵۰ روپیہ فی لٹر پہلی جولائی سے لاگو ہونے لگا ہے،پہلے بھی ایک تحقیق کا حوالہ دیا تھا کہ اگر سرکاری ملازمین کی ماہانہ صرف ایک دن کی تنخواہ روک لی جائے تو پیٹرول عوامی دسترس میں آسکتا ہے،وہ اتنے غیر اہم ہیں کہ ہفتے میں۳ چھٹی بھی جائیں توفرق کوئی نہیں،سنتے ہیں؟‎
https://twitter.com/Justice_R_Wajih/status/1542214209861144576?t=J8kmaDuhPuVl8-G_y5eRmw&s=19

28/06/2022

‏اس مرتبہ اسٹیٹ و دیگر بینکوں کو استعمال کیا گیا ہے،ضیاکی ترمیم کے نتیجے میں اپیل ازخود فیصلے پر عمل درآمد روک دیگی،یہ اب سول سوسائٹی کی ذمہ داری ہے کہ درخواست ڈالےاور کہےکہ یہ معاملہ ۱۹۹۰ کی دہائی سے توجہ طلب ہےلہذا فوری سنوائی کی استدعا قبول کی جائے۔

https://twitter.com/Justice_R_Wajih/status/1541654082993041408?t=tvlJY4t-XX-iZ-g5_9kfKQ&s=19

28/06/2022

‏مفادات کے تحت ایک مرتبہ پھر شرعی عدالت کے فیصلے کی سپریم کورٹ میں اپیل کردی گئی ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سپریم کورٹ نے ۱۹۹۹ میں سودی نظام کی تنسیخ کردی تھی مگر پرویز مشرف کے مقررکردہ ججوں نے معاملے کوشرعی عدالت واپس کردیا جہاں تقریباً”۲۰ سال لٹکنے کےبعد پھر وہی فیصلہ آگیا ہے
https://twitter.com/Justice_R_Wajih/status/1541654081239797760?t=aONfy2MU4B0za45w4PB1ow&s=19

23/06/2022

یکے بعد دیگر سب ہی پاکستانی حکومتوں نے نیب قوانین کی دھار کو کند کرنےکی کوشش کی ہے،رہی سہی کسر موجودہ دور میں پوری ہوگئی۔اگر صدر نےاپنےاعتراضات میں بار ثبوت پر اعتراض نہیں بھی کیا ہو،تو کیا ترمیم جائز قرار پاجائےگی؟نتیجہتا”موجودہ قانون کےتحت اگلے پچھلے سب جرائم پوتر ہوچکےہیں!
https://twitter.com/justice_r_wajih/status/1539835605991002112?s=21&t=ivdgMSuCXdi4YsfqrUnBCw

13/06/2022

وزیرخزانہ نےاس سوال سے پہلو تہی فرمائی جہاں 3 ٹریلین روپیہ ٹیکس کی خرد برد کی طرف توجہ دلائی گئی تھی جبکہ اصل اعداد و شمار اس سے بھی زیادہ ہیں۔بڑے اثاثوں وغیرہ پر ٹیکس بھی، اگر صرف wealth tax لگادیا جاتا، تو با معنی ہوسکتا تھا۔ ہمارے ہاں سونچ سے زیادہ ارادوں کا فقدان نظر آتا ہے!
https://twitter.com/justice_r_wajih/status/1536220019545231360?s=21&t=7sJvGwDSboCXvU0wyWpEpw

11/06/2022

بجٹ:خبر وہی پرانی ہے، یعنی اتنی آمدن نہیں جتنے اخراجات،9.5 ٹریلین بجٹ میں3.9ٹریلین روپے قرضوں کی ادائیگی کےلئے۔صرف1600CC گاڑیوں اور3کروڑ سالانہ آمدنی پر ٹیکس اضافہ۔ٹیکس چوری،under invoicing/over invoicingوغیرہ کاسدباب اور ایندھن،توانائی استعمال کی معقولیت کوئی نہیں
https://twitter.com/justice_r_wajih/status/1535500464099315715?s=21&t=HcPTEqebnrbF0g-3n4485A

23/03/2021

👆🏼 This arrow created by the Japanese sculptor and mathematician Kokichi Sugihara can't point left. It's 3D printed with a bunch of special curves which our brains can't register.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi