﴿ یوسی 4 خلد آباد ﴾
آج یوسی 4 خلد آباد افریدی کمیونٹی کی جانب سے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیاگیا تھا تقریب کی میزبانی شاہد آفریدی بھائی اور حامد آفریدی نے کی جس میں افریدی کمیونٹی نے مکمل سپورٹ کی یقین دھانی کرائی تقریب میں امیدوار برائے MNA خالد محمود ایڈووکیٹ اور MPA احسان خٹک نے بھی شرکت کی اور عوام کے سامنے اپنا اظہارِ خیال رکھا ہم یوسی 4 کی پوری ٹیم اور بالخصوص یوسی 4 خلد آباد کے عوام کے بےحد مشکور ؤ ممنون ہے جنہوں نے دن رات ایک کرکے بڑی محنت سے عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا ۔۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
UC 4 khuldabad Quidabad Malir
Adnan khan information security ( UC 4)
﴿ یوسی 4 خلد آباد ﴾
یوسی 4 خلد آباد الیکشن کمپین میں مشغول اور کارنر میٹنگ کے ذریعے عمران خان کا پیغام لوگوں تک پہنچایا شکریہ یوسی 4 کے لوگوں کا ۔۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
31/01/2024
﴿ یوسی 4 خلد آباد ﴾
آج یوسی 4 خلد آباد کیبنیٹ کی جانب سے ایک میٹنگ رکھی گئی جس میں سلیم غوث اور حیات بھائی نے الیکشن ڈے کی ایکٹیویٹی کے بارے میں بتایا اور الیکشن ڈے کے لائے عمل طے کیے گئے ۔میٹنگ میں یوسی 4 پریزیڈنٹ شریف بھائی وائس پریزیڈنٹ سلیم بھائی جنرل سیکرٹری زیاالحق بھائی یوتھ کے صدر شاکر اور امان قریشی اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے ۔۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
30/01/2024
﴿ یوسی 4 خلد آباد ﴾
آج ایک بار پر یوسی 4 کی عوام نے یہ سابت کردیا کے ہم عمران خان کے ساتھ کڑے تھے کڑے ہیں اور کڑے رہینگے تقریب میں PS 89 کے امیدوار احسان خٹک نے اپنا اظہارِ خیال عوام کے سامنے رکھا یوسی 4 کے پریذیڈنٹ شریف خان نے بھی علاقے کے مسائل کو اجاگر کیا دلبر شاہ بھائی نےاپنی تقریر میں عمران خان سے محبت کا اظہار کیا اور عدنان خان دیشانی نے بھی عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا تقریب کی میزبانی منور بھائی نے کی ہم تمام اہل علاقہ کے شکر گزار ہیں جو ایک بار پر ایک ہو کر ان چور ڈاکووں کے خلاف کڑے ہوگئے ۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
﴿ یوسی 4 خلد آباد ﴾
﴿ شکریہ ہزارہ برادری ﴾
آج یوسی 4 خلد آباد میں مقیم ہزارہ برادری کی طرف سے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیاگیا تھا جس میں ہزارہ برادری کے معزز دلبر شاہ صاحب توصیف بھائی اور انکی تمام برادری نے بھی بھرپور شرکت کا مظاہرہ کیا اس میٹنگ میں یوتھ ونگ کے شاکر بھائی اور انکی پوری ٹیم نے بھی شرکت کی بالخصوص یوسی 4 کی کیبنیٹ کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اپنی محنت جاری رکھی۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
23/01/2024
﴿یوسی 4 خلد آباد﴾
آج جناب پریذیڈنٹ یوسی 4 شریف بھائی کی رہائش گاہ پر ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں PS -89 کے امیدوار جناب احسان خٹک نے اپنی شرکت کی اور یوسی 4 کیبنیٹ کی پوری ٹیم اور یوتھ ونگ کی موجودگی میں باقاعدہ پروگرام کا آغاذ کیا گیا جس میں الیکشن کمپین کے حوالے سے لائے عمل طے کیے گئے ۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
یوسی 4 پی ٹی آئی کے صدر جناب شریف خان کا یوسی 4 خلد آباد کے عوام کے نام ایک ضروری پیغام ضرور سنیں اور اسے آگے بھی شیئر کرے تا کہ اس یوسی کے مسائل سے یوسی 4 کا ہر شخص واقف ہو جائے اور اس مہم کا حصہ بن کر اپنا حق ادا کرسکے شکریہ۔
﴿ انفارمیشن سیکرٹری عدنان خان دیشانی ﴾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khuldabad Quidabad Malir
Karachi
41250
