Pukhtun Voice of Karachi

Pukhtun Voice of Karachi

Share

The brave pukhtun people who are right now suffering from lot of things in my opinion our all suffering is due to our lack of education'

Pashtunwali or Pakhtunwali
Primary concepts

Some useful words that signify individual or collective Pashtun tribal functions are given below in Pushto language. The first four form the major components of Pashtunwali. Melmastia (hospitality) - to show hospitality to all visitors, regardless of whom they are, their ethnic, religious, or national background, without hope of remuneration or favour.

13/07/2013
الطاف کی دھمکی: برطانوی پولیس نے وڈیو حاصل کرلی 01/07/2013


برطانوی پولیس نے الطاف حسین کے پاکستان میں براہ راست خطاب کی وڈیو حاصل کرلی ہے اور انگریزی ترجمے کے لیے لینگویج ڈیپارٹمنٹ کو ریفر کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی الطاف حسین کا ایک دھمکی آمیز خطاب بھی پولیس نے انگلش میں ترجمہ کرایا تھا اور اس خطاب پر برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں اور پارلیمنٹرین میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی تھی۔

لطاف حسین نے پہلے خطاب میں پاکستان کی حکومت پر الزام تراشیاں اور دھمکیاں دی تھیں اور بعد ازاں اس کی تردید کر دی جسے برطانوی پولیس نے تسلیم نہ کیا اور اب انہوں نے براہ راست برطانوی حکومت اور پولیس کو دھمکیاں دی ہیں۔

الطاف کی دھمکی: برطانوی پولیس نے وڈیو حاصل کرلی Discussion forum on Pakistani politics

سبکدوشی ایک رات کی 01/07/2013


الطاف حسین کی تقریر نے اس بات کا اشارہ تو دے دیا ہے کہ عمران فاروق کا قتل اپنوں ہی کا کام ہے

یہ سندھ کی پولیس نہیں کہ قاتل کا نام بھی نہ لیا جائے، قتل کرنے والے اور کروانے والے دونوں جلد ہی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے

سبکدوشی ایک رات کی الطاف حسین کی تقریر نے اس بات کا اشارہ تو دے دیا ہے کہ عمران فاروق کا قتل اپنوں ہی کا کام ہے

الطاف حسین کی دھمکیوں پر طوفان اٹھ کھڑا ہوا، شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ 01/07/2013


لندن (مرزا نعیم الرحمان)ایم کیو ایم کے سربراہ الطا ف حسین کی برطانوی پولیس اور حکومت کو مبینہ طور پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے اور ان کے خلاف مظاہرے بھی شروع ہوگئے ہیں ۔ برطانوی پارلیمنٹ کے رکن جارج گیلوے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ میں بیٹھ کر براہ راست اشتعال انگیز تقریریں کرنے والے الطاف حسین کی شہریت منسوخ کی جائے کیونکہ یہ برانوی قانون اور عوان کی مجموعی رائے کے منافی عمل ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اس شخص نے عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کی نائب صدر زاراشاہد کو بھی قتل کرایا انہوں نے میٹرو پولیٹن پولیس کے کمشنر پر زور دیا کہ الطاف حسین کیخلاف پاکستان میں سو سے زائد قتل کے مقدمات درج ہیں اور وہ پاکستان کا بھگوڑا ہے اور آج وہ ایجوئیر روڈ پر شاہانہ زندگی بسر کر رہا ہے۔

الطاف حسین کی دھمکیوں پر طوفان اٹھ کھڑا ہوا، شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ Discussion forum on Pakistani politics

Khara Sach - 30th June 2013 - MQM's Way of Politics 01/07/2013


الطاف حسین نے پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے اور پھر برطانیہ پر الزامات اور اس کے بعد برٹش کونسل کے باہر احتجاج وغیرہ اس لیے کروایا کیوں کہ آج برطانوی وزیراعظم پاکستان آئے ہوئے تھے اور وہ یہ چاہتے تھے کہ پاکستانی حکومت اس پریشر میں آکر برطانوی وزیراعظم سے ان کے حق میں کچھ کہے - لیکن ان کے دفتر خارجہ نے صاف کہہ دیا کہ پولیس آزاد ادارہ ہے ہم وہاں کچھ نہیں کر سکتے - سجاد میر


میٹروپولیٹن پولیس اور اسکاٹ لینڈ یارڈ جب بھی چھاپہ ما رنے جاتے ہیں تو ان کے پاس ثبوت ہوتے ہیں - منی لانڈرنگ کی سزا 14 سال قید ہے - اور اس کے علاوہ برٹش پاسپورٹ بھی چھن سکتا ہے - صابر شاہ

Khara Sach - 30th June 2013 - MQM's Way of Politics ایم کیو ایم ا انداز سیاست

Insight - 30th June 2013 - الزام برطانیہ میں-احتجاج پاکستان میں 01/07/2013


بہادر صحافیوں کا الطاف حسین کے خلاف پروگرام

الطاف حسین نے لندن میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے کہا ہے کہ کل احتجاج کے طور پر اپنے بزنس بند رکھیں.....کون کون اپنی دکانیں کل بند کر رہا ہے؟؟؟ کیا لندن میں بھی بوری بند لاشیں ملتی ہیں؟؟؟ یہ دھمکی اصل میں کراچی اور پاکستانیوں کے لئے ہے...کہ اگر الطاف کو وہاں کچھ ہوا تو ہم تمھیں نہیں چھوڑیں گے. اگر آپ الطاف کی تقریر دیکھیں تو اس میں آپکو یہ سب باتیں ان کے ورکرز کرتے ہوے نظر آئیں گے.

جب ایک مجرم گروہ کو سربراہ مرتا ہے تو وہ گروہ بھی خود با خود ختم ہو جاتا ہے. یہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے - اوریہ مقبول جان

صحافیوں کو ابھی سے گندی گالوں اور دھمکیوں کے ٹیکسٹ ملنا شروع ہو گئے

Insight - 30th June 2013 - الزام برطانیہ میں-احتجاج پاکستان میں بہادر صحافیوں کا الطاف حسین کے خلاف پروگرام

Capital Talk - 30thjune 2013 - Altaf Hussain's mind boggling speech - What was the purpose of it? 01/07/2013


میرے خیال میں اس تقریر کے ذریعے الطاف حسین اپنے پیروکاروں کو اپنی گرفتاری سے پہلے تیار کر رہے تھے - انصار عباسی

اس پروگرام میں فیصل سبزواری کسی بھی بات کا کوئی جواب نہ دے سکے...بس اپنے نفیس انداز سے بات کو ادھر ادھر گھماتے پھراتے رہے.

اگر الطاف حسین نے یہ قتل نہیں کیا تو پھر انہیں پریشانی کیوں لاحق ہے؟ کیوں وہ برطانوی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں؟ اگر وہ قانون کو اپنا کام کرنے دیں تو قاتل خود با خود سامنے آ جائے گا....میری سمجھ سے یہ سب کچھ باہر ہے..کون انہیں یہ یہ لیگل اڈوائس دے رہا ہے؟؟....ایڈووکٹ بابر ستار

Capital Talk - 30thjune 2013 - Altaf Hussain's mind boggling speech - What was the purpose of it? Altaf's speech before getting arrested?

Kharra Sach - 27th June 2013 29/06/2013


First time in Pakistan's media history,
Presenter and participant speaking loudly against MQM and his Chief.

Kharra Sach - 27th June 2013 zemtv.com

Altaf Hussain’s Hatered Speeches Continues.. 08/06/2013


اور یہ بات کہتے ہوئے "بھائی" بھول گئے کہ وہ گزشتہ بارہ سال حکومت میں رہے ہیں اور آج بھی گورنر سندھ ایم کیو ایم کا ہے۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصہ حکومت میں رہتے ہوئے انھوں نہ مہاجر یاد آئے نہ ان کے حقوق لیکن اب جب مرکز اور صوبے میں حکومت سے باہر ہیں تو سب یاد آ گئے۔ لیکن آصف زرداری نے تو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی تھی ، شامل خود نہیں ہوئے تو شکایت کیسی اور لسانی نفرت کا اظہار کیوں ؟

Altaf Hussain’s Hatered Speeches Continues.. Altaf Hussain's Hatered Speeches Continues..

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi