Media Cell PML-N PS-87 Malir

Media Cell PML-N PS-87 Malir

Share

Pakistan Muslim League-N, PS-87 Malir Karachi.

06/02/2024

سچا عاشق سندھ کا
یاسمین شاہ

Photos from Media Cell PML-N PS-87 Malir 's post 05/02/2024

ریڑھی گوٹھ (ملیرکراچی) 05 فروری 2024
آج امین جت پاڑہ ریڑھی گوٹھ میں پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 ملیر کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ اور PS-87 ملیر کے امیدوار مہران علی شاہ کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا ۔ پنڈال میں موجود سینکڑوں عوام کی موجودگی ایک دلکش منظر پیش کر رہا تھا. پاکستان مسلم لیگ نواز PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریڑھی گوٹھ کی عوام نے ثابت کرکے دکھایا کہ حق اور سچ ساتھ ہیں اور انشااللہ ہم 8 فروری کو الیکشن میں وڈیروں کو شکست دیکر غریب عوام کو ان کے بنیای حقوق فراہم کریں گے۔ ماشاءاللہ آپ سب کی محبتوں اور نوازشوں کا شکریہ انشاءاللہ 8 فروری کو مہران علی شاہ صاحب اور حاجی مظفر علی شجرہ صاحب کی شکل میں ایک نیا سورج و انقلاب برپا ہوگا۔
🐅

Photos from Media Cell PML-N PS-87 Malir 's post 05/02/2024

ریڑھی گوٹھ (ملیرکراچی) 04 فروری 2024
آج قاسمانی پاڑہ ریڑھی گوٹھ میں پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 ملیر کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ اور PS-87 ملیر کے امیدوار مہران علی شاہ کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا ۔ پنڈال میں موجود سینکڑوں عوام کی موجودگی ایک دلکش منظر پیش کر رہا تھا. پاکستان مسلم لیگ نواز PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریڑھی گوٹھ کی عوام نے ثابت کرکے دکھایا کہ حق اور سچ ساتھ ہیں اور انشااللہ ہم 8 فروری کو الیکشن میں وڈیروں کو شکست دیکر غریب عوام کو ان کے بنیای حقوق فراہم کریں گے۔ ماشاءاللہ آپ سب کی محبتوں اور نوازشوں کا شکریہ انشاءاللہ 8 فروری کو مہران علی شاہ صاحب اور حاجی مظفر علی شجرہ صاحب کی شکل میں ایک نیا سورج و انقلاب برپا ہوگا۔
🐅

Photos from Media Cell PML-N PS-87 Malir 's post 03/02/2024

ریڑھی گوٹھ (ملیرکراچی) 03 فروری 2024
آج صدیق خاصخیلی گوٹھ ریڑھی میں پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 ملیر کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ اور PS-87 ملیر کے امیدوار مہران علی شاہ کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا ۔ پنڈال میں موجود سینکڑوں عوام کی موجودگی ایک دلکش منظر پیش کر رہا تھا. پاکستان مسلم لیگ نواز PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریڑھی گوٹھ کی عوام نے ثابت کرکے دکھایا کہ حق اور سچ ساتھ ہیں اور انشااللہ ہم 8 فروری کو الیکشن میں وڈیروں کو شکست دیکر غریب عوام کو ان کے بنیای حقوق فراہم کریں گے۔ ماشاءاللہ آپ سب کی محبتوں اور نوازشوں کا شکریہ انشاءاللہ 8 فروری کو مہران علی شاہ صاحب اور حاجی مظفر علی شجرہ صاحب کی شکل میں ایک نیا سورج و انقلاب برپا ہوگا۔
🐅

03/02/2024

08 FEB 2024

03/02/2024

#شکریہ #بلوچ #برادری / #بلوچ #پاڑہ
ابراہیم حیدری (ملیرکراچی) 02 فروری 2024
پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ صاحب اور PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ صاحب کی حمایت میں ابراہیم حیدری بلوچ پاڑہ، بلوچ برادری کی طرف سے عظیم الشان جلسہ عام کا پنڈال سجایا گیا پنڈال میں عوام کا جوش و جزبہ دیکھنے لائک تھا ۔ آج کا جلسہ بلوچ پاڑے کا تاریخی جلسہ تھا ۔ جلسے میں بلوچ کمیونٹی کے ساتھ ، کچھی برادری ، سندھی برادری ، کوٹیسری کچھی ، لکھیا برادری و دیگر نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔جلسے میں تمام برادریوں نے الیکشن میں ساتھ دینے کا مکمل یقین دلایا اور بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔
🐅

Photos from Media Cell PML-N PS-87 Malir 's post 02/02/2024

02/02/2024

ابراہیم حیدری (ملیرکراچی) 02 فروری 2024
پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدواران NA-230 کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ صاحب اور PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ صاحب کی دبلہ پاڑہ ریڑھی گوٹھ آمد ، جہاں علاقے کی معززین کی جانب سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔ کارنر میٹنگ میں دبلہ پاڑہ کی عوام کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواران کی الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔
🐅

Photos from Media Cell PML-N PS-87 Malir 's post 02/02/2024

ابراہیم حیدری (ملیرکراچی) 01 فروری 2024
پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ صاحب اور PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ صاحب کی خاصخیلی گوٹھ آمد ، جہاں علاقے کی معزز شخصیت زمان جت کی جانب سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔ کارنر میٹنگ میں زمان جت اور دیگر شرکاء کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواران کی الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔
🐅

02/02/2024

#شکریہ #عطاء #رحمان #ویلفیئر #ایسوسی #ایشن
ابراہیم حیدری (ملیرکراچی) 01 فروری 2024
پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ صاحب اور PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ صاحب کی عطاءرحمان گوٹھ آمد ، جہاں عطاءرحمان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے رکھے گئے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کیا اور الیکشن آفس کی اوپننگ کی، جس کے بعد علاقے کے بزرگوں نے دونوں امیدواروں کو پشتون ثقافتی پگڑی باندھی اور جنرل الیکشن 2024 میں پوری ویلفیئر اور علاقے کی جانب سے بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔
🐅

Photos from Media Cell PML-N PS-87 Malir 's post 02/02/2024

ابراہیم حیدری (ملیرکراچی) 01 فروری 2024
پاکستان مسلم لیگ نواز NA-230 کے امیدوار حاجی مظفر علی شجرہ صاحب اور PS-87 کے امیدوار مہران علی شاہ صاحب کی عطاءرحمان گوٹھ آمد ، جہاں عطاءرحمان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے رکھے گئے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کیا اور الیکشن آفس کی اوپننگ کی، جس کے بعد علاقے کے بزرگوں نے دونوں امیدواروں کو پشتون ثقافتی پگڑی باندھی اور جنرل الیکشن 2024 میں پوری ویلفیئر اور علاقے کی جانب سے بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔
🐅

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Ibrahim Hydri Karachi
Karachi