Haquq-E-Insani

Haquq-E-Insani

Share

�Unity ,�Faith, �Discipline Peace ,Progressive Karachi Pakistan �� You can also help if not financially help yourself. Become a Member�

19/02/2022

Plant A Tree Plant A life

16/02/2022

No need any caption خاموش بڑا پیغام

10/02/2022

شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ اور 15 جولائی سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے۔
20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگا دیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں یا تو جانور کھا جاتے ہیں۔
کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئی شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لیں کیونکہ پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے۔
تو آئیے مل کے پودے لگاتے ہیں۔ اس وقت درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں، روڈ کے ساتھ، اسکول، مسجد کے صحن، مدرسہ، کالج، یونیورسٹی، پارک جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان شاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے۔
🌴🌴🌲🌳🌲🌳🌴🌴
Save Trees, Save Life, Save Pakistan.
🌴🌴🌳🌲🌳🌲🌴🌴

28/10/2021
Photos from Haquq-E-Insani's post 28/10/2021

Thanks🙏
JDC Foundation Pakistan
تعاون۔۔۔۔۔۔
سیّد حامد شاہ فاؤنڈر پرسن
صدر ۔۔۔۔۔کراچی ڈیویژن۔۔۔ محمد مقصود عالم بھائی
صدر۔۔۔۔۔۔ضلع غربی ۔۔۔۔۔فیروز خان

24/08/2021


شجرکاری🌱🌲🌳🌴🌵🌿🍀

محمد پور قبرستان میں میٹھا پانی لے جاکر پودوں کو دیا اردگرد والوں سے گزارش ہیں کہ کوشش کرکے میٹھا پانی کبھی کبھی ڈال دیا کرے کیوںکہ قبرستان میں کھارہ پانی ہے جس سے پودوں کی گروتھ نہیں ہوتی شکریہ۔۔۔۔
ماحولیاتی تبدیلی میں اپنا حصہ ملانے کے ساتھ ساتھ سپردخاک کرنے کیلئے آنے والے تمام لوگوں کو چھاؤں میسسر ہو شکریہ۔۔۔۔۔
منجانب۔۔۔ فیروز زمان صدر ضلع غربی و
میڈیا سیل کراچی ڈیویژن

22/08/2021


شجرکاری🌱🌲🌳🌴🌵🌿🍀
آج محمد پور قبرستان میں مقصود عالم جنرل سیکریٹری کراچی ڈیویژن حقوق انسانی ویلفئیر نے وزٹ کیا ھمارے کام کو سراہا پودوں کیلئے کئے گئے گڑھوں کا جائزہ لیا پانی ڈالا اور آگے کے لئے پلان ترتیب دیا۔
تاکہ
ماحولیاتی تبدیلی میں اپنا حصہ ملانے کے ساتھ ساتھ سپردخاک کرنے کیلئے آنے والے تمام لوگوں کو چھاؤں میسسر ہو شکریہ۔۔۔۔۔
منجانب۔۔۔ فیروز زمان صدر ضلع غربی و
میڈیا سیل کراچی ڈیویژن

19/08/2021


شجرکاری🌱🌲🌳🌴🌵🌿🍀
کل 18th August نو محرم الحرام (Ps_120)قصبہ محمد پور قبرستان میں چارعدد مزید نیم کے پودے لگاکر پانی دیا میٹھے پانی کا بڑا مسلہ ہیں ارد گرد اور یہ پوسٹ پڑھنے والوں سے گزارش ہیں کہ جب آپ وہاں جائیں تو تھیلی میں اپنے ساتھ میٹھا پانی لےجاکر وہاں چھوٹے پودوں کو دےدیں اللہ آپ سے راضی ہو۔آمین
ماحولیاتی تبدیلی میں اپنا حصہ ملانے کے ساتھ ساتھ سپردخاک کرنے کیلئے آنے والے تمام لوگوں کو چھاؤں میسسر ہو شکریہ۔۔۔۔۔
منجانب۔۔۔ فیروز زمان صدر ضلع غربی و
میڈیا سیل کراچی ڈیویژن

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
75800