PIA Employees Insaf Front
Social Media Team
جھوٹوں کی ترقی!
مریم نواز شریف وہ جعلی لیڈر شپ ہے جو اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کا نام کے کر جھوٹ بولنا اپنے نصب العین سمجھتی ہے ۔ماضی میں بھی جیو نیوز پر دیا گیا بیان ریکارڈ کا حصہ ہے جس میں جھوٹوں کی رانی مریم نواز نے کہا کہ الحمد اللہ میری لندن میں کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں لیکن بعد اس جھوٹی رانی کے بھائی نے جاوید چوہدری کے پروگرام میں بیان جاری کیا کہ مریم نواز بنیفشری ہیں ۔یہ بات کہی دفعہ ثابت ہو چکی ہے کہ یہ آل شریف نہیں بالکل آل جھوٹ ہے۔نواز شریف جب جدہ بھاگا تو ایک معاہدہ کے تحت گیا اور بعد میں جھوٹ بولتا رہا کہ کوئی ڈیل نہیں لیکن سعودی انٹیلیجنس چیف نے جب اس معاہدے کا ذکر کیا تو شرم و حیا نواز شریف کو پھر بھی نہیں آئی یہ حقیقت ہے اس ناکام ،مجبور ،ظالم ،دو نمبر لیڈروں کی اور آج ہم سمجھ رہے ہیں کہ ترقی کو ہو رہی ہے کیا جھوٹے بھی کسی ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں
باپ اپنی سیٹ ہار گیا اور بیٹی بھی جعلسازی کے نتیجے میں وزیر اعلی بنی اور پھر انکا چچا جو کے پالش اور مالش کے شعبہ کا بے تاج بادشاہ ہے وہ وزیراعظم بن گیا ۔اور پاکستان انکی نسلوں کی غلامی کے لیے تیار ہو رہا ہے ۔
انصاف فرنٹ کو ووٹ دو !
31 دسمبر پی آئی اے ریفرنڈم
انتخابی نشان بال بیٹ
19/12/2024
31 دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم میں پی آئی اے انصاف فرنٹ کو کامیاب بنائے انشاء اللہ
انتخابی نشان بال ںیٹ
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے رہنما اور حقیقی ایم این اے سید محمد علی بخاری صاحب کا پی آئی اے کے محنت کشوں اور 31 دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے حوالے سے خصوصی پیغام !
31 دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم میں پی آئی اے انصاف فرنٹ کو کامیاب بنائے انشاء اللہ
انتخابی نشان بال ںیٹ
18/12/2024
انصاف فرنٹ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی بخآری سے ملاقات!
31 دسمبر کو پی آئی اے میں ہونے والے ریفرنڈم کے حوالے سے تبادلہ خیال اور دیگر امور پر گفتگو کی
ملاقات میں مرکزی صدر انصاف فرنٹ ملک ناصر اعوان اور انصاف فرنٹ راولپنڈی اسلام آباد کے صدر وحید اسلم جنرل سیکریٹری رضوان عباسی سینئیر نائب صدر عتیق شاہ اور امتیاز شاہ صاحب نے شرکت کی !
مرکزی صدر انصاف فرنٹ ناصر مہدی جنجوعہ کا پی آئی اے کے محنت کشوں کے نام ضروری پیغام!
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
میرے دوستوں ساتھیوں پی آئی اے کے محنت کشوں پی آئی اے میں کل انشاء اللّہ ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے
انصاف فرنٹ انشاء اللّہ عمران خان کے نظریہ پر چلتے ہوئے ان پی ڈی ایم یونین کے خلاف اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
پی آئی اے میں موجود اس مافیہ کے خلاف ووٹ دینا وقت کی ضرورت ہے پی آئی اے کے محنت کشوں اپ لوگ اگے ائے اور انصاف فرنٹ کا بھرپور ساتھ دے انشاء اللّہ جیت ہماری ہو گی
جب عمران خان کے چاہنے والوں کا یہ عالم ہے تو اس امپورٹڈ حکومت عمران خان کا جذبہ کیسے کم ہو سکتا ہے۔اس ملاقات جس طرح اس نوجوان ابرہیم نے رانا ثنا اللّہ کو للکارا ہے ۔یہ ان فیس بکیوں جو ہر روز عمران خان کے خلاف گند کرتے ہیں انکا کیڑا نکالنے کے لیے اکسیر ہے
بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم عمران خان کا شیدائی 15 دن بعد عمران خان سے ملنے میں کامیاب۔۔۔۔ خان سے ملنے کیلئے نیا سوٹ نیا جوڑا بھی ساتھ لایا۔ دیکھئیے خوبصورت لمحات
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب سے تمام لیبر یونین اور لیبر ونگ کے صدر رانا عبدالسمیع کے وفد کی ملاقات!
اس اجلاس میں پی ائی اے میں ہونے والے ریفرنڈم کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو بریفننگ دی گئی اور پی آئی اے کے ملازمین کے موجودہ مسائل کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔مہنگائی میں دن بہ دن ہونے والا اضافہ کس طرح پی ائی اے ملازمین کے لیے مالی مشکلات پیدا کر رہا ہے ۔اس بارے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مکمل اگاہ کیا گیا ۔پی ائی اے انصاف فرنٹ کے مرکزی وفد جس کی سربراہی مرکزی صدر ناصر مہدی جنجوعہ نے کی اور پی آئی اے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔انصاف کے وفد میں مرکزی چیئرمین و سنیئر نائب صدر انصاف لیبر ونگ سید عبدالصبور شاہ صاحب ،سنئیر نائب صدر انصاف فرنٹ ملک ناصر اعوان, مرکزی سیکریٹری اطلاعات بلاول ڈار اور انصاف فرنٹ کے سنئیر کارکن شاہد بنگش صاحب اور نور محمد خان نے شرکت کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
