10/11/2023
میمن ھائوس کراچی -
انچارج میڈیا سیل ہریش سکیجا، پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما رئیس شکیل احمد جلبانی، میان شفیق الرحمن راجپر، نائب صدر مسلم لیگ ن سندھ لالا عبدالکریم کاکڑ، رئیس علی احمد جلبانی کے ہمراہ
پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نئے صدر محترم بشیر احمد میمن سے ملاقات،
صدر بننے پر گل دستہ پیش کیا اور مبارکباد دی اور اس کے ساتھ ساتھ آنے والے الیکشن پر ضلع نوشہرو فیروز پے تفصیلی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گی -
