16/04/2026
حق دو کراچی کو
Barrister Murtaza Wahab بخش دو کراچی کو
• Town Chairman New Karachi
• General Secretary Jamaat E Islami Sindh
16/04/2026
حق دو کراچی کو
Barrister Murtaza Wahab بخش دو کراچی کو
سیکٹر 5A1 تا 5A4 میں سیوریج کا سنگین مسئلہ 🚨
نالے بھرنے سے مین ہولز اوورفلو، ٹاؤن کی جانب سے ہنگامی صفائی جاری۔
مطالبہ: فوری مستقل سیوریج ڈسپوزل فراہم کیا جائے۔
انکروچمنٹ کے خاتمہ کے حوالے محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی 24 News HD کے پروگرام سے تفصیلی گفتگو کررہے ہیں
14/04/2026
محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی Express News کے پروگرام سے تفصیلی گفتگو کررہے ہیں
✨ اپنے ہیروز کے تحفظ کا عزم ✨
نیو کراچی ٹاؤن کے وہ گمنام ہیروز جو ہر رات اندھیروں کو روشنی میں بدلتے ہیں، آج ان کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے ٹاؤن کی جانب سے الیکٹرک ڈیپارٹمنٹ کے ورکرز کو حفاظتی کٹس فراہم کی گئیں۔ ٹاؤن چیئرمین نے خود یہ کٹس ورکرز میں تقسیم کیں، جو ان کے کام کی اہمیت اور عزت کا واضح پیغام ہے۔
یہ صرف ایک اقدام نہیں بلکہ ایک وعدہ ہے — کہ جو لوگ ہمارے شہر کو روشن رکھتے ہیں، ہم ان کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں گے۔
🌟 محنت کا احترام، حفاظت کا اہتمام
💡 روشن گلیاں، محفوظ ورکرز
🇵🇰 خدمت ہی پہچان
13/04/2026
سندہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کرپشن کا اڈا کراچی کو کچرا دان بنا دیا
� سیکٹر 5G , نیو کراچی میں تاریخی ترقی
1000 گلیوں کے میگا پروجیکٹ کا یہ اہم مرحلہ، عوام کو بہتر انفراسٹرکچر اور سہولیات کی فراہمی کی جانب بڑا قدم ہے۔
کام بولتا ہے — نیو کراچی بدل رہا ہے! 💪✨
سیکٹر 5 G نیو کراچی