Govt. Degree Boys College Buffer Zone

Govt. Degree Boys College Buffer Zone

Share

Government Degree Boys College Buffer Zone, Sector 15/A-4, North Nazimabad ,Karachi
OFFICIAL PAGE

22/05/2026
Photos from Govt. Degree Boys College Buffer Zone's post 11/05/2026
29/04/2026

Big shout out to my newest top fans! سید مرتضی جعفری, Tauqeer Muhammad, Mustafa Rajpoot

28/04/2026

Attention: XI Science Students
اگر e-sheet/OMR کاپی پہ کیو آر کوڈ یا بار کوڈ نہ ہو تو آپ دوسری کاپی طلب کریں
ڈئئر اسٹوڈنٹس جس طرح اپ کے ایڈمٹ کارڈ پر ایک QR code موجود ہے اسی طرح سے آپ کے e-sheet/OMR کاپی پہ بھی دو QR code اور ایک bar code موجود ہوگا جس کی مدد سے اپ کے ڈیجیٹل اٹینڈنس بھی لی جا سکے گی۔ ساتھ ساتھ آپ کی manual attendance بھی ہوگی۔ جیسے اپ پہلے امتحانات میں حاضری لگاتے آئے ہیں

23/04/2026

اس سال فرسٹ ایئر سائنس کے تمام گروپس میں فزکس کیمسٹری زولوجی باٹنی میتھس اور کمپیوٹر سائنس جبکہ سیکنڈ ایئر سائنس جنرل میں میتھس کا پیپر ای شیٹ او ایم ار پر لیا جائے گا۔
1۔ طلبہ کو ھدایت کی جاتی ہے کہ رول نمبر اپ کے ایڈمٹ کارڈ پہ موجود ہے اس کے مطابق اپ e- Sheet میں bubble کے دائرے کو بھرنے کی گھر میں پریکٹس کریں۔
2۔ ان تمام e-sheet والے پیپر میں Ball point یا pointer کا استعمال کریں۔ (ink pen استعمال نہیں کرنا)
3۔ نارمل امتحانی کاپی یعنی e-sheet کے علاوہ جو پیپر ہوں ان میں اپ Ink pen استعمال کر سکتے ہیں
4۔ اس سال e-sheet والی ہر کاپی پر bar code بھی لگا ہوگا

Admit Card Part II - BIEK Online Portal 19/04/2026

نمبر: بی آئی ای/پی آر/076/ 2026 تاریخ: 19 اپریل 2026ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اور فیلیئر) کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس کے ریگولر طلبہ اور ان دونوں گروپس کے اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز بھی بورڈ کے پورٹل https://admitcard.biek.edu.pk/ACPartII پر اپ لوڈکردیئے ہیں۔ طلبہ کو اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پورٹل پر اپنا چالان نمبر اور میٹرک کا رول نمبر درج کرنا ہوگا۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے ریگولر طلبہ اور اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے امیدوار اپنے ایڈمٹ کارڈ براہ راست پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجوں سے وصول کریں گے۔ نجی تعلیمی ادارے پابند ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز پورٹل institute.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے انہیں بروقت فراہم کریں۔ سرکاری تعلیمی ادارے بھی اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز درج بالا پورٹل سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی طرف سے امتحانات سے 12روز قبل انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے تمام گروپس کے ایڈمٹ کارڈز اور اب 10روز قبل انٹرمیڈیٹ حصہ دوم(فریش، فیلیئرز) کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ان دونوں گروپس کے اسپیشل چانس امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کا آن لائن اجراء ایک تاریخی قدم ہے جس کا مقصد طلبہ کو سہولت فراہم کرنا، انہیں کسی بھی ممکنہ دشواری سے بچانا اور امتحانی عمل کو مزید منظم بنانا ہے۔

Admit Card Part II - BIEK Online Portal

19/04/2026

Final Term-2026 Papers
--------------------------------------

1drv.ms

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Buffer Zone, Sector 15/A-4, North Karachi
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30