Qalmii ZoQ Library

Qalmii ZoQ Library

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalmii ZoQ Library, Nil, Karachi.

04/06/2026

گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
جون ایلیاء..
🖤🚬

01/06/2026

ہمارے زخمِ تمنّا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اُس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
جون ایلیاٴ
🖤🚬

31/05/2026

‏نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
جون ایلیا
🖤🚬

31/05/2026

نہیں میسر تھے تو ، تمہیں تحریر کر کے
لفظوں کی صورت گلے لگایا میں نے
🖤🚬

31/05/2026

جانے کب کس پر کھل جائے شہر فنا کا دروازہ🥀
جانے کب کس کو آ گھیرے اپنے مر جانے کا غم

عزم بہزاد

30/05/2026

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ ازیت بڑی ازیت ہے
ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
🖤🚬

30/05/2026

اس کو فرصت بھی نہیں مجھ کو تمنا بھی نہیں
پھر خلش کیا ہے کہ رہ رہ کے وفا ڈھونڈھتی ہے
کشور ناہید
🖤🚬

27/05/2026

اب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق؟
یار تم بھی تو کچھ ڈرو کھونے سے مجھے۔
🖤🚬

25/05/2026

مختصر اتنا----: کہ دو حروف سے بن جاتا ہے "دل"
وسیع اتنا ــــ:؛کہ دو جہانوں کے راز ہے اس میں ــــ
🖤🚬

25/05/2026

پھر اسے گلے لگایا اور کہا: "چاہے تم ہزار غلطیاں کر لو، میں تمہیں کسی اجنبی کے لیے نہیں چھوڑوں گا "
🖤🚬

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Nil
Karachi
74700