Mwm Sho'ba Khawateen Karachi Official

Mwm Sho'ba Khawateen Karachi Official

Share

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا نصب العین قرآن و سنت کی روش?

انبیاء کی بعثت کا مقصد منزل کی تلاش میں بھٹکتی انسانیت کو معبود سے جوڑنا ہے۔ انبیاء عظام علیہم السلام نے ہر دور اور ہر خطے میں کاروان انسانیت کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لئے وہ راستہ اختیار کیا جو اس زمانے ، ماحول اور سر زمین میں زیادہ موثر تھا۔ آج بھی انسان کو ہدایت اور تربیت کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی ماضی کے ادوار میں تھی ۔ لہٰذا آج کے عصری تقاضے اور انسانی معاشروں میں تجربہ شدہ روشوں کو سامنے رک

14/10/2025
Photos from Mwm Sho'ba Khawateen Karachi Official's post 11/10/2025


مجلس وحدت المسلمین شعبہ خواتین کراچی کی جانب سے کی تصویری جھلکیاں

11/10/2025

Photos from Mwm Sho'ba Khawateen Karachi Official's post 11/10/2025

شہدائے_راہ_مقاومت_کانفرنس #

Photos from Mwm Sho'ba Khawateen Karachi Official's post 11/10/2025

شہدائے_راہ_مقاومت_کانفرنس #
پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوچکی اہے

11/10/2025

شہدائے راہ مقاومت کانفرنس
بمناسبت برسی شہید سردار مقاومت سید حسن ن ص راللہ

11 اکتوبر 2025 | بروز ہفتہ | 8 بجے شب
بمقام: بریٹو روڈ سولجر بازار کراچی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن

18/09/2025

فلسطین و القدس کی راہ میں شہید ہونے والے
شہدائے امت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے

شمع وفا و یکجہتی

27ستمبر بروز ہفتہ ٹھیک 8:10منٹ رات

بمقام: مین نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ کراچی

آئیں اپنے اپنے حصہ کی شمع روشن کریں اور شہدائے امت کو خراج عقیدت پیش کریں

منجانب : فلسطین فاونڈیشن پاکستان

11/09/2025

ہمارا انصاف کا تقاضا ہے کہ ہم فلسطین کی ہر ممکن مدد کریں : قائداعظم محمد علی جناح

10/09/2025

⚠️ " اہم اعلان " ⚠️

گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں جاری سیلابی تباہ کاریوں کے پیشِ نظر وحدت یوتھ پاکستان کے جوان متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہیں۔

حالیہ بارشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ خصوصاً کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بھی سیلابی صورتحال کا خطرہ موجود ہے۔ ان ممکنہ حالات سے نمٹنے کے لیے وحدت یوتھ کراچی ڈویژن کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کو مزید منظم اور مؤثر بنایا جائے گا، اور شہر کے مختلف اہم مقامات پر امدادی کیمپس قائم کیے جائیں گے تاکہ متاثرہ افراد تک بروقت مدد پہنچائی جا سکے۔

سید علی حیدر کاظمی
ڈویژنل صدر
وحدت یوتھ پاکستان – کراچی ڈویژن

Photos from Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi's post 10/09/2025

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے الفجر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کیا۔ یہ تقریب علامہ سید سبطین حسینی کی دعوت پر منعقد ہوئی، جس میں ایک نہایت اہم اور بہترین تعلیمی پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے اس موقع پر ادارے کے بانیان اور منتظمین کو کامیاب سفر کے آغاز پر خراجِ تحسین پیش کیا اور آئندہ کے لئے مزید ترقی و کامیابی کی دعا دی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
021