24/04/2022
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوثر ٹاؤن کے سرکل کوثر ٹاؤن کے تحت درسِ قرآن و افطار کا اہتمام کیا گیا ۔
مدرس: سیف الرحمن (ناظمِ حلقہ پاک کوثر ٹاؤن)
Achieving human life according to the principles stated by Allah and his messenger
24/04/2022
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوثر ٹاؤن کے سرکل کوثر ٹاؤن کے تحت درسِ قرآن و افطار کا اہتمام کیا گیا ۔
مدرس: سیف الرحمن (ناظمِ حلقہ پاک کوثر ٹاؤن)
24/04/2022
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوثر ٹاؤن کے سرکل کوثر ٹاؤن کے تحت درس قران و افطار کا انعقاد کیا گیا ۔
مدرس: مصعب فرقان ( ناظم حلقہ سعود آباد)
04/04/2022
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوثر ٹاؤن کے تحت استقبالِ رمضان کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔
مدرس: ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی (نائب امیر جماعت اسلامی)
04/04/2022
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوثر ٹاؤن کے سرکل کوثر ٹاؤن کے تحت استقبالِ رمضان کے حوالے سے درس قران کا انعقاد کیا گیا ۔
مدرس: احتشام زاہد ( ناظم حلقہ ملیر توسیع)
#استقبالِ_رمضان
26/03/2022
استقبالِ رمضان مہم حلقہ کوثر ٹاؤن ۔
#استقبالِ_رمضان
26/03/2022
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوثر ٹاؤن کے سرکل انڈس مہران کے تحت درس قران کا انعقاد کیا گیا ۔
مدرس: سیف الرحمن ( ناظم حلقہ پاک کوثر ٹاؤن)
26/03/2022
بزمِ ساتھی کوثر ٹاؤن کے تحت "یومِ پاکستان" کے حوالے سے کوئز مقابلہ اور لیکچر کا انعقاد کیاگیا جبکہ نمایاں کارکردگی والے ممبرز میں تحائف تقسیم کیے گئے۔
لیکچرر: آذین شیخ ( ڈائریکٹر بزمِ ساتھی لیاقت مارکیٹ)
23/03/2022
01/03/2022
01/03/2022
پیاری جمعیت # Annual dinner