Syed Tariq Hussain shah Chief Coordinator GS KPK Pakistan Peoples Party

Syed Tariq Hussain shah Chief Coordinator GS KPK Pakistan Peoples Party

Share

Pakistan Peoples Party was his solution to the dictatorship and despotism destroying Pakistan.

12/03/2024

Congratulations Bhai Jan for being appointed as. Minister local government and public health. Wishing you all the success you have ever dreamed of in your political future. By far you are the best leader. Your dedication towards work is really inspiring. Wish you many more years of achievement by Allah's blessing.

Regards,
Syed Tariq Hussain Shah
🇱🇾🇱🇾KARACHI🇱🇾🇱🇾

Photos from Syed Tariq Hussain shah Chief Coordinator GS KPK Pakistan Peoples Party's post 26/02/2024

Zakir Gujjar Tanoli Pasha Saeed Ghani
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی, چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، نے چوہدری سلیم گجر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر سید طارق شاہ
نعمان تنولی ، ذاکر گجر بھی موجود تھے ۔

20/02/2024

Faryal Talpur Shuja Salim Khan Syed Tariq Shah

20/02/2024

Pakistan Peoples Party - PPP Media Cell PPP KPK Saeed Ghani

20/02/2024

*GOVERNOR KPK IN SHA ALLAH*
*SHAZI KHAN*
CHIEF COORDINATOR
🇱🇾🇱🇾SYED TARIQ SHAH🇱🇾🇱🇾

23/12/2023

کراچی: صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و سابق صوبائی وزیر سعید غنی کی یوسی 6 بشیر سواتی کی رہائش گاہ آمد۔

سینیٹر سعید غنی نے بشیر سواتی کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر سید طارق شاہ بھی موجود تھے ۔

سینیٹر سعید غنی نے مرحومہ کے ایصال ثواب و مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

19/12/2023

صدر پی پی پی لیڈیز ونگ محترمہ ادی فریال صاحبہ سے جنرل سیکرٹری پی پی پی کے پی کے شازی خان وائس چیئرمین یاسر خان تنولی کوارڈینیٹر شازی خان طارق شاہ کے ہمراہ زرداری ہاؤس کراچی میں ملاقات.

15/12/2023

چنیسر ٹاؤن منظور کالونی سے راجپوت برادری کے رانا وحید اور ان کی فیملی سے تعلق رکھنے والوں کی جانب سے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و سابق صوبائی وزیر سینیٹر سعید غنی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں رانا اصغر، رانا معین الدین، رانا دلاور، رانا صلاح الدین، رانا حنیف، رانا یاسین، رانا حمید، رانا آفرین، رانا نوید اور دیگر رانا برادری سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے سعید غنی سے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سید طارق شاہ بھی موجود تھے ۔

اس موقع پر چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، وائس چیئرمین ندیم خیالی و دیگر پارٹی عہدیداران اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے

سینیٹر سعید غنی نے نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہا اور ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

09/12/2023

صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے حلقہ انتخاب کشمیر کالونی، یوسی 6 میں علی شاہ کی جانب سے آئندہ آنے والے عام انتخابات کے حوالے سے منعقدہ کارنر مٹینگ میں شرکت کی۔

اس موقع پر چیئرمین یوسی 6 چوہدری حامد، سید طارق شاہ، حاجی محمد درانی، شکیل عباسی، فضل عباسی و دیگر بھی موجود تھے ۔

07/12/2023

کراچی ؛ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سینیٹر سعید غنی نے اتوار کے روز اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی۔ سعید غنی نے انتقال کر جانے والوں کے اہلخانہ سے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

اس موقع پر سید طارق شاہ بھی موجود تھے ۔

07/12/2023

گزری پی اینڈ ٹی کالونی سے مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے شمشاد آفریدی، یونس آفریدی، سعید خان، شیر نواز اور رسول شاہ ماما نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سینیٹر سعید غنی سے ملاقات کی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سید طارق شاہ اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi