13/05/2023
سویڈین میں قرآن مجید جلایا گیا تب نہیں نکلا،
4 لاکھ والا حج 13 لاکھ کا ہوگیا تب نہیں نکلا،
3 پاکستانی وفد اس حکومت میں اسرائیل گئے تب نہیں نکلا،
ڈالر 7 ماہ میں ڈبل ریٹ پر آگیا تب نہیں نکلا،
آٹا 100٪ گنا مہنگا ہوگیا تب نہیں نکلا،
اسرائیل نے فلسطین میں بمباری کی تب نہیں نکلا،
لیکن آقاؤں کے حکم پر عدالت کے خلاف دھرنا دینے کی تیاری کررہا کیونکہ اقتدار کا وقت ختم ہوتا دکھ رہا ہے۔

28/07/2022
07/10/2021
22/11/2020