07/05/2016
Rights activist Khurram Zaki killed in Karachi gun attack Zaki along with two others were attacked by unknown armed riders
PJP
07/05/2016
Rights activist Khurram Zaki killed in Karachi gun attack Zaki along with two others were attacked by unknown armed riders
15/10/2015
ImamBargah.com The true islam is Shia/Shiite
Labbaik Ya Hussain (a.s)
Eid Mubarak to everyone !
Plz like this page!
Shia Research comunity Research about sh*tte.
23/10/2013
کــوفہ میــں عـید کـے دن مـنظر عـجیب تــھا
ایـک لاش بـے کفـن تـھی وہ اتـنـا غریـب تـھا
پیــروں میـں بیـڑیاں تھـی تـن پـر نہیں تھا سر
پســرے عــقــیــل کا یـــہ کیسـا نصـیب تـھا
سفیر حسینٴ حضرت مسلم ابن عقیلٴ کی شہادت پرقیام کی جانب سے تمام مومنین و مومینات بلخصوص امام زمانہٴ کو پرسہ پیش کرتے ہیں
12/10/2013
امریکہ اس کتے کی مانند ھے کہ اگر بھاگو تو تمھیں کاٹنے کو دوڑے گا اور اگر رک جاؤ تو تم سے دور بھاگے گا-(خمینی بت شکن)
کراچی الرٹ:
ٹی پو سلطان روڈ کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی رکشا پر فائرنگ سے 50 سالہ اظہر عباس اپنے 25 سالہ بیٹے عون علی سمیت شدید زخمی۔ دونوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
اپ سب سے دعائے صحت کی اپیل ہے