Youth Empowerment

Youth Empowerment

Share

Town Municipal Corporation (Landhi)
Presents
A personal Development Program for youth.

04/04/2026

اپنی زندگی بدلنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
آج ہی رجسٹر کریں اور کامیابی کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔

🚀 Unlock Your Potential with the Youth Empowerment Program 3.0!

Are you ready to transform your mindset, build confidence, and take control of your future?
This FREE personal development course is designed to equip young individuals with the skills needed to succeed in life.

✨ What you’ll gain:
✔ Strong communication skills
✔ Confidence & self-esteem
✔ Emotional intelligence
✔ Time management & productivity
✔ Mind mastery & positive habits

📚 Duration: 2 Months | 1 Class per Week
🎯 Eligibility: Age 16–35 (Minimum Matric)

📍 Limited seats available – don’t miss this opportunity!

📲 Register now: 0331-1118513

🚀

04/04/2026

لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے نوجوانوں کو ایک بہترین تعلیمی تحفہ۔
داخلے جاری ہیں ۔

Limited seats:
Admissions open

19/10/2025
Photos from Town Municipal Corporation Landhi's post 19/10/2025
19/09/2025

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لانڈھی کے زیراہتمام
فری CSS پریپریٹری کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔

سی ایس ایس ایک نہایت اہم اور مسابقتی امتحان ہے جسے پاس کرنے کے بعد آپ براہِ راست 17 گریڈ آفیسر کے طور پر مختلف وفاقی محکموں میں خدمات انجام دے سکتے ہیں۔
یہ آپ کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس، فارن سروس، کسٹمز، ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ، ریلوے اور دیگر اہم اداروں میں اعلیٰ سطح کی ملازمت کا موقع فراہم کرتا ہے۔

📍 *مقام: یوتھ ایمپاورمنٹ کیمپس، کورنگی 5 (ماڈل لائبریری کے ساتھ)*

📑 ضروری کاغذات داخلے کے وقت ساتھ لائیں:

دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

گریجویشن کا مارکس شیٹ

قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی

🖊️آن لائن رجسٹریشن فارم:
https://forms.gle/pnVmq8zrRnVT55YY6

📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0331-1118513

✨ محدود نشستیں – جلد رجسٹریشن کرائیں!

08/09/2025

*ٹاؤن میونسپل کارپوریشن (لانڈھی) پیش کرتا ہے*

*یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام*

✅ بالکل فری پرسنل ڈویلپمنٹ کورس
✅ نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

📅 رجسٹریشن: 8 ستمبر 2025 سے شروع
📅 آخری تاریخ: 23 ستمبر 2025

📍 جگہ: ٹاؤن آفس لانڈھی نمبر 4 (چراخ ہوٹل کے قریب)
📲 واٹس ایپ نمبر: 0331-1118513

⚡ *محدود نشستیں ہیں،جلد رجسٹر کریں!*
📌 تفصیلات اور ورکشاپس کی فہرست فلائر میں ملاحظہ کریں۔

✨ اپنی صلاحیتیں نکھاریں، اپنے مستقبل کو روشن بنائیں ✨

02/09/2025

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن (لانڈھی۔کراچی) پیش کرتا ہے

یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام

✅ بالکل فری پرسنل ڈویلپمنٹ کورس
✅ نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

📅 رجسٹریشن: 8 ستمبر 2025 سے شروع
📅 آخری تاریخ: 23 ستمبر 2025

📍 جگہ: ٹاؤن آفس لانڈھی نمبر 4 (چراخ ہوٹل کے قریب)کراچی
📲 واٹس ایپ نمبر: 0331-1118513

⚡ محدود نشستیں ہیں،جلد رجسٹر کریں!
📌 تفصیلات اور ورکشاپس کی فہرست فلائر میں ملاحظہ کریں۔

✨ اپنی صلاحیتیں نکھاریں، اپنے مستقبل کو روشن بنائیں ✨

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Town Municipal Corporation Landhi No 4 Near Chiragh Hotel Karachi
Karachi
74900