🇱🇾🇱🇾✌️✌️
Miraj wachani
Dawood wachani goth ki awaz
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار NA243 عبدالقادر پٹیل صاحب اور PS111 کے نامزد امیدوار لیاقت اسکانی صاحب مرکزی الیکشن افس داؤد و چھانی گوٹھ کے دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر داؤد وچھانی گوٹھ کے عوام کی بڑی تعداد نصیر جان وچھانی عبدالرؤف پنجگوری
ماما بشیر بلوچ کی قیادت میں مرکزی الیکشن افس کے باہر بڑی تعداد میں شرکت کی داؤد وچھانی گوٹھ کے عوام نے دونوں معزز رہنماؤں کا زبردست استقبال کیا اور انشاءاللہ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا 🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌✌❤
06/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی نامزد امیدوار PS111 جناب لیاقت علی اسکانی صاحب جناب ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم اسکانی صاحب اور وائس چیئرمین یو سی 13 حاجی پرویز احمد دودھ کی ہدایت پر محترمہ فائزہ چوہان صاحبہ اور فوکل پرسن ابوبکر مسعود نے فائزہ چوہان صاحبہ کے ساتھ داؤد و چھانی گوٹھ سی 12 اور یو سی 13 کا دورہ کیا جن کے ہمراہ پارٹی کے سینئر رہنما عبد روف پنجگوری نصیر جان وچھانی انفارمیشن سیکرٹری رشید بلوچ شاہ جان وچھانی محترم جناب ایاز مندرہ صاحب اور محبوب وچھانی ماما اعظم بلوچ رحیم وچھانی معراج وچھانی شاید خان اور پارٹی کے دیگر کارکنان بی شریک تھے محترمہ فائزہ چوہان صاحبہ نے گوٹھ کے مسائل غور سے سنیں اور جلد انہیں حل کرنے کا یقین دلایا۔۔❤✌
Miraj jan wachani # Laiqat Askani MPA inshallah...❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
05/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ و کیماڑی سابق صوبائی وزیر و سابق MPA جناب لیاقت علی آسکانی صاحب پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ 8 فروری کو لیاقت اسکانی صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔❤❤
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما
نصیر جان وچھانی پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اور سینیئر رہنما عبد روف پنجگوری ماما اعظم بلوچ میر جان وچھانی پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری عبد رشید بلوچ شاہ جان وچھانی معراج وچھانی اور شاہد خان ۔۔❤❤
Miraj jan wachani Askani ✌✌🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے
تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے
تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلام
اے قائد عوام، اے قائد عوام
Miraj wachani✌✌
ماشاءاللہ نصیر جان وچھانی کی قیادت میں داؤد وچھانی ہاسپٹل میں علاقائی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں ماما اعظم بلوچ روف پنجگوری محبوب وچھانی ماما رحیم و چھانی بشیر بلوچ اور دیگر علاقے کے معزز شخصیات نے شرکت کی جس میں نصیر جان وچھانی مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا بھی اعلان کیا انشاءاللہ ایم پی اے لیاقت اسکانی 8 فروری 2024 ٹھپے پہ ٹھپا تیر پہ ٹھپا ✌✌
ہر بار انتخابات سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنتے رہتے ہیں، ہمیں ان اتحادوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پوری طرح مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
askani
Miraj wachani✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
