13/09/2026
🌙✨ Seerat-un-Nabi ﷺ ✨🌙
محبتِ رسول ﷺ صرف الفاظ نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا خوبصورت طریقہ ہے۔
آئیے سیرتِ طیبہ ﷺ کو سمجھیں، اپنائیں اور اپنے کردار میں اس کی روشنی پیدا کریں۔ 🤍
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے ہدایت، رحمت اور بہترین نمونہ ہے۔ 🌹
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
ﷺ ﷺ