04/06/2026
World Environment Day 2026,
A Collective Commitment to a Greener Future!
The World Environment Day celebration brought together distinguished leaders, environmental experts, academicians, and business representatives to reaffirm their commitment to environmental protection, sustainable development, and a cleaner future for Pakistan.
The event was graced by Mr. Waqar Phuloto, Director General, Sindh Environmental Protection Agency (SEPA), as the Chief Guest. In his address, he emphasized the importance of environmental responsibility, effective waste management, and collaborative efforts among government institutions, industries, and communities to combat environmental challenges.
Mr. Tariq Ali Nizamani, Managing Director, Sindh Solid Waste Management Board (SSWMB), highlighted the significance of modern waste management practices and public participation in maintaining clean and sustainable cities.
Dr. Noman Ahmed, Professor and Pro Vice Chancellor, NED University, shared valuable insights on environmental sustainability, urban development, climate resilience, and the role of educational institutions in creating environmental awareness among future generations.
Mr. Rehan Hanif, President, Karachi Chamber of Commerce, stressed the business community’s role in adopting environmentally responsible practices and supporting green initiatives for sustainable economic growth.
Mr. M. Naeem Qureshi, President (NFEH), reaffirmed NFEH's dedication to promoting environmental protection, industrial sustainability, and corporate environmental responsibility. He encouraged all stakeholders to work together towards achieving national environmental goals.
Mrs. Ruqiya Naeem, General Secretary (NFEH), emphasized the importance of community engagement, environmental education, and collective action to address pressing environmental concerns and create a healthier environment for future generations.
The event served as an important platform for dialogue, knowledge sharing, and collaboration, inspiring participants to take meaningful actions for environmental conservation and sustainable development.
Together, we can make a difference.
01/06/2026
مئیرکراچی پریس کانفرنس
کراچی ()میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عیدالاضحی کے موقع پر آلائش و صفائی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے پریس کانفرنس میں میڈیا کو بتایا کہ عیدالاضحی پر وہ خود، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈاور تمام منتخب نمائندوں کے ساتھ گراؤنڈ پر موجود رہے، تینوں دن شدید گرمی میں ایم ڈی سالڈ ویسٹ انکی ٹیم سینیٹری ورکرز کے علاوہ تمام لوگوں کو شاندار کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، عید کے پانچ دن بوہری کمیونٹی کی عید سے عید کے چوتھے روز اہلحدیث کے دن تک مجموعی طور پر5 دن آپریشن جاری رہا اس دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ انہترہزار نوسو اکسٹھ (169961) ٹن آلائشیں اور کچرا لینڈ فل سائٹس جام چاکرو، گوند پاس اورجی ٹی ایس شرافی گوٹھ منتقل کیا گیا۔ مجموعی طور پر آلائشیں 81 ہزار 525 ٹن اور کچرا اور جانوروں کا فضلہ 88 ہزار 436 ٹن منتقل کیا گیا۔ آپریشن میں حصہ لینے والی گاڑیوں کا تمام ڈیٹا سی ایم ایس سسٹم سے منسلک کیا گیا تھا۔ پہلے روز 9 ہزار293 ٹن، دوسرے دن 27 ہزار750 ٹن،تیسرے دن 35 ہزار 508ٹناور چوتھے روز8ہزار968 ٹن سے زائد آلائشیں اٹھائیں گئیں۔ شہر کے تمام ٹاؤنز میں 99 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے تھے، 9 ہزار 326 اضافی مشینری، 341 بڑے ڈمپر بلدیاتی نمائندوں کو دئیے۔23 ہزار 415 سینیٹری ورکرز نے آلائش و صفائی آپریشن میں حصہ لیا۔ عوام کو 24 گھنٹے ہیلپ لائن 1128 اور موبائل ایپ کی سہولت مہیا کی گئی اور ملنے والی 1 ہزار330 شکایات میں سے نوے فیصد پر کارروائی کی گئی،میں نے خود شہر بھر کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ایم کیو ایم اورجماعت اسلامی کے نمائندے تنقید کرتے رہے وہ خود کھال جمع کر رہے تھے جبکہ جماعت اسلامی ایک طرف تنقید کر رہی ہے اور دوسری طرف انکے بلدیاتی چیئرمین گلشن ٹاؤن اور نیوکراچی کے چیئرمین نے خود سندھ سالڈ ویسٹ کے کام کی تعریف کی ہے۔میری تجویز ہے کہ تنقید یا پریس کانفرنس کو چھوڑ کر شہر کے لئے کام کریں، اس طرح شہر کی خدمت نہیں ہوگی، جس دن تفریق کی سیاست ختم ہوئی ہم تمام کام کرسکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ نعیم الرحمن صاحب نے عید کے دن صبح گیارہ بجے پریس کانفرنس کرکے کہہ دیا کہ سالڈ ویسٹ کا نظام تباہ ہے۔کام جب ہوجاتا ہے تو کہہ دیتے ہیں ہم نے کیا ہے مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ انہیں عید کی صبح کیسے اندازہ ہوا کہ آلائشیں اٹھانے کا نظام درہم برہم ہے۔انکا اپنا بیان سامنے آیا کہ جماعت اسلامی نے تاریخی کھالیں جمع کیں یہ خود کھالیں جمع کرنے میں لگے ہوئے تھے۔اور انکے اپنے ٹاؤن چیئرمین سالڈ ویسٹ کو شاباش دے رہے تھے کہ آلائش اٹھانے کا کام اچھا ہواہے۔ پریس کانفرنس میں ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی، افسران اور میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہماری چھوٹی گاڑیوں نے گلیوں اور محلوں سے آلائشیں اٹھائیں اور انہیں کلیکشن پوائنٹس پر جمع کرکے پھر ڈمپرز کے ذریعے لینڈ فل سائٹس تک پہنچایا، بعدازاں تمام جگہوں پر چونے کا چھڑکا ؤکیاگیا اور فیومیگیشن کیا گیا جبکہ اہم شاہراہوں کو عرق گلاب سے دھویاگیا، ہم رات گئے تک فیلڈ میں تھے،انہوں نے کہا کہ چربی مافیا کے سلسلے میں کمشنر کراچی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن 144 کے تحت پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 افراد گرفتار کئے اور 40 ایف آئی آر درج کی گئیں۔ انہوں نے بتایاکہ اس سال پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ اچھا کام کیا گیا۔ایک صحافی کے سوال کے جواب میں بتایا کہ پاکستان کا پہلا انڈسٹریل واٹرپارک بنایا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ اس سال68 ارب روپے کے ترقیاتی کام 31 دسمبر تک ہونگے۔
31/05/2026
Dated: 31-05-26