PPP PS 128 District Central Karachi

PPP PS 128 District Central Karachi

Share

Democracy is our Politics
NAZIMABAD

08/05/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی کراچی”معرکۂ حق” کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں بروز ہفتہ 9 مئی شام 5 بجے “سی ویو” کراچی کے مقام پر ایک شاندار جشن کا اہتمام کر رہی ہے۔ پارٹی کارکنوں، عہدیداران اور شہریوں سے گذارش ہے “ معرکۂ حق” کی خوشیوں میں شریک ہوں۔

‏پاک فوج، پاک بحریہ، پاک فضائیہ کے جوانوں کی عظیم کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کریں۔

‏ہمارے عظیم شہداء کو انکی عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کریں۔
-منجانب
گلبرگ CBA پیپلز لیبر یونین

05/05/2026

معرکہ حق
اظہار تشکر

پیپلز لیبر یونین TMC گلبرگ کیجانب سے ٹاون آفس میں 9 مئی سی ویو پر ہونیوالے پی پی پی کراچی ڈویژن کے تحت معرکہ حق کی تیاریوں کے سلسلے میں بینر آویزاں کردیا گیا

Pakistan Peoples Party - PPP

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
74600