Shehzad Majeed

Shehzad Majeed

Share

General Secretary Pakistan People's Party District Central Karachi. Staunch Bhuttoist

11/04/2026

میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم، پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری روف احمد ناگوری، ضلع وسطی کے صدر سردار خان اور شہید نجیب احمد کے ساتھیوں کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد( فائو سٹار فلائ اوور ) کو شہید نجیب احمد کے نام سے منسوب کردیا۔
اس موقع پر پی ایس ایف سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری شہریار بھگت، پی ایس ایف کراچی کے صدر مدنی رضا، ضلع وسطی کے سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، نائب صدر نیاز محمد خان، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی، ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری توقیر احمد، پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری حیدر خان، سٹی ایریاز کے عہدیداران، شہید نجیب احمد کے قریبی ساتھی نوید زبیری، شہباز بٹ، جمیل عرب، عامر رضوی، شاہد قادری، ریاض علی، شوکت رسول اور دیگر عہدیداران و کارکنان بھی موجود تھے۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

Photos from Shehzad Majeed's post 08/04/2026

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان نے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، نائب صدر نیاز محمد خان اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی کے ہمراہ ملاقات کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

08/04/2026

07/04/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری روف احمد ناگوری، ضلع وسطی کے صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کے ہمراہ سخی حسن سروس روڈ کے ترقیاتی کام کا افتتاح کردیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی۔
اس موقع پر پی ایس ایف سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری شہریار بھگت، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ضلع وسطی حسن وارثی، پی ایس 130 کے عہدیداران شاہد حسین، عاصم زمان، عظمت بزنجو، چوہدری ظفر، پی ایس ایف سینٹرل کے صدر غوث محمد، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے ایم سی دل محمد خان، یوسی کے عہدیداران، یوسی چیئرمینز اور کارکنان نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

27/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان کی زیرِ صدارت 4 اپریل، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری رؤف احمد ناگوری نے شرکت کی.
اجلاس میں ضلع وسطی کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، نائب صدر نیاز محمد خان، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عاطف مشتاق، فنانس سیکرٹری عبدالقدوس، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی، ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری توقیر احمد۔
سٹی ایریاز کے صدور: رحمت علی، احسن علی، ایس ایم نقی، حسن خان، قائم مقام صدر پی ایس 127 واحد چھٹو، عارف قریشی، شاہد حسین۔

جنرل سیکرٹریز: شاہزیب مرتضٰی، رانا عقیل۔ آصف سموں، ظفر حسن، نثار عزیز آبادی، جاوید بکک، نئیر رضوی، ذاکر حسین، عاصم زمان۔

سینیئر نائب صدور: شاہروز سمیع، ظریف خان، فیضان درانی، اصغر قریشی، آفتاب برفت، عظمت بزنجو۔

انفارمیشن سیکرٹریز: رانا عبدالرحمان، آصف قریشی، آفاق الیاس، سعد یوسف، محمد وقار، فرحان شبیر۔

ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، صوبیہ عامر، سید ارشاد علی، جوادالحسن، غوث میمن، منصور صدیقی، چیئرمین بزنس فورم سینٹرل سید سرفراز علی، یوسی چیئرمین و وائس چیئرمینز، امین بلوچ، ماجد نیاز خان نے شرکت کی۔

اجلاس میں برسی کی تیاریوں اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی۔

25/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی سے ضلع وسطی کے صدر سردار خان جنرل سیکریٹری شہزاد مجید نے اج ان کے آفس میں ملاقات کی
ملاقات میں تنظیمی و سیاسی امور پر گفتگو کی گئ۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

23/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کی جانب سے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور عید کے موقع پر ضلعی صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید نے سٹی ایریاز کے عہدیداران و کارکنان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر نائب صدر نیاز محمد خان، فنانس سیکرٹری عبدالقدوس، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی، ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری توقیر احمد، سٹی ایریاز کے عہدیداران، رحمت علی، عارف قریشی، فیصل شیخ، رانا عقیل، شیراز اعوان، شاہروز سمیع، آصف قریشی، سعد یوسف، فرحان شبیر، چیئرمین بزنس فورم سینٹرل سید سرفراز علی، یوسی چیئرمین و کونسلرز اور بڑی تعداد میں کارکنان موجود تھے، عید کی مبارکباد، اور میٹھائیاں تقسیم کی گئ۔
شعبہ خواتین سینٹرل کی صدر ثوبیہ عامر کی جانب سے بھی بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کی سالگرہ کا کیک ضلعی عہدیداران کے ہمراہ کاٹا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

23/03/2026

Eid Mubarak
khan President District central
Majeed General Secretary District central

22/03/2026

کل بروز پیر بتاریخ 23 مارچ، عید کے تیسرے دن شام 5 بجے تا 7 بجے تک پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید اور دیگر ضلعی عہدیداران، سٹی ایریاز کے عہدیداران و کارکنان سے عید کے موقع پر ملاقات کریں گے۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Karachi