DIGP District East Karachi,SINDH Police

DIGP District East Karachi,SINDH Police

Share

DIGP DISTRICT EAST KARACHI SINDH POLICE PAGE

16/06/2024

A very blessed Eid to all our HOTD members, their families, friends and loved ones. Be together today, remember Allah throughout and have hope in His Mercy.

24/05/2024

Photos from DIGP District East Karachi,SINDH Police 's post 09/05/2024

DIGP District East Karachi,SINDH Police
09 May 2024

DIG East Zone Ghulam Azfar Mahesar inducted the newly promoted officers

24 Sub-Inspectors of East Zone Police have been promoted to Inspector rank

The rank placement ceremony was held at DIG East Office

DIG East Zone congratulated the promoted officers and wished them well

DIG East Zone further expressed the hope that the newly promoted officers will perform their duties with utmost diligence, zeal and honesty.

DIG East Zone also expressed the hope that the newly promoted officers will behave with the general public in a very courteous manner.

* DIGP DISTRICT EAST KARACHI*

Photos from DIGP District East Karachi,SINDH Police 's post 02/05/2024

*ڈی ائی جی ایسٹ زون کراچی*
02 مئی 2024

ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر صدارت ڈی ائی جی ایسٹ افس میں کرائم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں ایس ایس پی ایسٹ ، ملیر ، کورنگی ، ایس پیز انویسٹیگیشن ، ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی

ڈی ائی جی ایسٹ زون نےاجلاس کے شرکا کو بتلایا کہ سندھ گورنمنٹ نے سندھ پولیس کے لیے ذیل اقدامات کیے ہیں

تمام افسران اور ملازمان کی ہیلتھ انشورنس پالیسی کو یقینی بنایا جائے گا

پولیس افسران اور ملازمان کے بچوں کے لیے کیڈٹ کالج کا قیام عمل میں لایا جائے گا

200 پولیس اسٹیشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا

پولیس افسران اور ملازمان کے گھروں کے رینوویشن کی جائ گی

پانچ ہزار نئے گھر پولیس افسران و ملازمان کے لیے بنائے جائیں گے

پولیس افسران کے لیے نئے گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے

ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر نے مزید کہا کہ تمام ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانوں کے معاملات کو ٹھیک کرنے کی ذمہ دار ہوں گے

منشیات اور منشیات فروشوں کے خلاف اعلان جنگ کا اعلان کیا ہے منشیات فروشی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

تھانے کی سطح پر کسی قسم کی اسپیشل پارٹی ، بیٹر یا ٹاؤٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

گٹکا ماوا بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینے کا حکم

اسٹریٹ کرائم کے خلاف موثر اقدامات کرنے کی ہدایت

ڈی ائی جی نے مزید ہدایت کی کہ تھانے کی سطح پر عوام سے خوش اخلاقی سے پیش ایا جائے

*ڈی ائی جی ایسٹ زون کراچی*

29/04/2024

از دفتر وزیر داخلہ سندھ۔۔

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا۔۔۔

کراچی،اپریل 29: -

خواتین اہلکاروں کے لیئے انکے بچوں کی نگہداشت کے لیئے ڈے کیئر سینٹر کا قیام۔

سندھ پولیس کا خواتین اہلکاروں کے لیئے اقدام لائق ستائش ہے۔۔وزیرداخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لمجار نے پولیس ہیڈکوارٹر سعود آباد ملیر میں خواتین پولیس اہلکاروں کے لیئے ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

ڈے کیئر سینٹر کے قیام کو سندھ پولیس کی جانب سے انتہائی مستحسن اور لائق ستائش اقدام ہے۔ضیاء الحسن لنجار

مختلف شعبہ ہائے پولیس سے وابستہ خواتین اپنے بچوں کو ڈے کیئر سینٹر میں دیکھ بھال اور نگہداشت کے لیئے چھوڑ سکیں گی۔وزیر داخلہ سندھ

خواتیں اہلکار ہر قسم کی فکر و پریشانی کو بالائے طاق رکھ کر انتہائی انہماک اور دل جمعی کیساتھ محکمانہ فرائض سرانجام دے سکیں گی۔ضیاءالحسن لنجار

گھریلو جھگڑوں سے متاثرہ عام خواتین بھی ڈے کیئر سینٹر کی سہولیات سے مستفید ہوسکتی ہیں۔وزیر داخلہ سندھ

ڈے کیئر سینٹر کی طرز پر کراچی کے دیگر پولیس ہیڈکوارٹرز میں بھی خواتین اہلکاروں کے بچوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت کے لیئے مراکز قائم کیئے جائیں۔وزیر داخلہ سندھ

Photos from DIGP District East Karachi,SINDH Police 's post 19/04/2024

IG ANNOUNCE a cash reward and certificates .

12/04/2024

May the light of this Jummah illuminate your heart with faith and fill your soul with gratitude for Allah's blessings. JUMMA MUBARAK!


11/04/2024

ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی جناب غلام اظفر مہیسر صاحب ۔
ڈی آئی جی صاحب آفس سیکیورٹی اسٹاف کے حوصلاافزائی کیلئے عید ملے اور عیدی بھی دی ۔

09/04/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ۔

09/04/2024

عید کے موقع پر ایسٹ زون پولیس کی اپنے شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار۔

*آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن کے حکم پر ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی جناب غلام اظفر مہیسر کی شہداء کے گھر آمد*

شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں *ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی*

👈تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن کے احکامات کی روشنی میں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے عید کے موقع پر اپنے شہداء کو یاد رکھنے کی روایت کو برقرار رکھا۔

👈اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی *جناب غلام اظفر مہیسر* نے شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔

👈اس دوران ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی *غلام اظفر مہیسر* نے شہداء کے ورثاء سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ملاقات میں بہادری سے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہادت پانے والے شہداء کی بے مثال قربانیوں اور شجاعت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

👈اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی *غلام اظفر مہیسر* کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں ۔

*آخر میں ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی کی جانب سے شہداء کے ورثاء میں تحائف اور عیدی کے چیک تقسیم کئے گئے*۔

*CAP ®️ DIGP EAST ZONE GHULAM AZFAR MAHESAR PSP.PPM*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://youtube.com/@DIGPDISTRICTEASTKARACHI?si=KSzY_lTylrwdj-ot

Address


Stadium Road, ، New Town Police Lines New Town
Karachi
75300