شہید کانسٹیبل عامر کی ننھی پری کے پیغام پر سی پی او سہیل چوہدری کی ان کے گھر آمد
Heroes Of Pakistan Police
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heroes Of Pakistan Police, Government Organization, Karachi.
An Anti-Terrorists Force which provides us security.Because of them we are able to Fight with the terrorism.Long Live Pakistan Police,Long Live Pakistan.Thanks For Joining this page.Pakistan Police
13/11/2020
ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والا فرض شناس اہلکار کو سلام
13/11/2020
تین دن ہوئے ہیں نیند نہیں کی
جب سے یہ معاملہ ہوا سونے کے باوجود نیند نہیں آرہی تھی
تہیہ کر رکھا تھا کہ جب تک میں ریپ زدہ اپنی بچی علیشہ کو انصاف نہیں دوں گا تب تک مجھے نیند نہیں کرنی
ایس ایس پی ضلع کشمور جناب امجد صاحب شیخ
22/03/2020
15/10/2019
کراچی: سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی میت ابھی نجی اسپتال کے سرد خانے میں رکھی جائے گی
کراچی: کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا شاہد حیات کے انتقال پر افسوس کا اظہار
کراچی: سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی نمازہ جنازہ کل گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی جائے گی
کراچی : نمازہ جنازہ کے بعد میت انکے آبائی گاوں ڈی آئی خان روانہ کی جائے گی ، پولیس چیف غلام نبی میمن
کراچی: شاہد حیات کی وفات پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی: محکمہ پولیس کے لیے شاہد حیات کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا
کراچی: شاہد حیات جوائینٹ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جینس بیورو تعنیات تھے
13/07/2019
موٹروے پر حادثے کے نتیجے میں ڈی آئی جی کامران یوسف خالق حقیقی سے جا ملے ۔
تفصیلات کے مطابق صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے لاہور سے اسلام آباد کی جانب جاتے ہوئے ڈی آئی جی کامران یوسف اور ان کے ساتھ اشعر اسحاق نامی شخص موجود تھا ،
سیال موڑ کے قریب ایک ٹرالر سے حادثے کے نتیجے میں خالق حقیقی سے جا ملے
بظاہر حادثے کی وجہ بریک فیل ہو جانا ہے تاہم تفتیش جاری ہے حتمی نتیجہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی پتہ چل سکتا ہے ۔
ڈی آئی جی کامران یوسف
AIG (R&D) Punjab کے فرائض انجام دے رہے تھے
وہ خود ڈرائیو کرتے ہوئے Vego LES 1690 میں اسلام آباد کی جانب سفر کر رہے تھے کہ ایک ٹرالر کو ہٹ کرنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
حادثے کے نتیجے میں عشر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ڈی آئی جی کامران یوسف کو شدید زخمی حالت میں THQ کوٹمومن منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ خالق حقیقی سے جا ملے
ٹرالر موقع سے فرار ہوگیا جس کی ناکا بندی کروا دی گئی ہے اور تلاش جاری ہے
ترجمان موٹروے پولیس
14/02/2017
31/10/2016
I appeal to every one to please pray for early recovery of Shahid Hayat Sahab....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
