جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائٹ غربی کے تحت دوسرے روز فٹبال شائقین کےلیے بڑی اسکرین پر میچ دیکھنے کا انتظام...امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق و جنرل سیکرٹری راشد خان, ڈپٹی جنرل سیکرٹری عامر نواز عباسی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی ساجد فاروق عباسی و دیگر ذمہ نے دورہ اور خطاب کیا...!
Jamat e Islami Youth District Site West
Youth organization of Jamaat-e-Islami
11/06/2026
پاکستان کی یوتھ سے آن لائن خطاب
حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
12 جون بروز جمعہ | رات 8 بجے
مقام : پاک کالونی انوار بیکری
جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائٹ غربی
11/06/2026
ممبر بنو
طاقت بنو
ضلع سائیٹ غربی کے نوجوانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے جماعت اسلامی پاکستان کے ممبر بنے اپنے ان بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جو اس ظالم حکومت کی جانب سے ہم سے چھین لیے گۓ ہیں نوجوانوں اس ملک میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں
ظلم کے ہر اقدام کو بدلے
اٹھو نوجوانوں اس نظام کو بدلے ۔۔
حمزہ تنولی
قائم مقام جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی
09/06/2026
جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی کے کارکنان اپنی محبوب قائد کے والہانہ استقبال کے لئے تیار ہیں انشاءاللہ آج شام 7 بجے مومن آباد چوک پہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کا پرتباک استقبال کیا جاۓ گا ضلع بھر کے نوجوانوں کو دعوت عام ہے کہ آئیے جماعت اسلامی کے ممبر بنے اور اپنے مسائل کے حل کی جہدوجہد کرے ۔۔۔
07/06/2026
جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی ساجد فاروق عباسی کی بیرون شہر روانگی کے باعث صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی حسیب اللہ خان نے مشاورت کے بعد حمزہ تنولی بھائی کو قائم مقام جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی مقرر کیا ہے اللہ رب العالمین ساتھی کو راہ حق میں استقامت دے آمین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
03/05/2026
*محکمہ موسمیات کے مطابق، کل سے شہر میں شدید گرمی کی نئی لہر شروع ہو رہی ہے، جو 3 سے 4 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔*
⚠️ *اس لہر کے دوران درجہ حرارت 46 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی ہے!*
*یہ ایک انتہائی سنگین موسمی صورتحال ہے۔ براہِ کرم خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:*
💧 *زیادہ سے زیادہ پانی پییں! (پیاس کا انتظار نہ کریں)۔*
🚷 *دوپہر 11 سے شام 4 بجے تک بلا ضرورت باہر نہ نکلیں۔*
🏠 *اپنے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں تاکہ گرم ہوا اندر نہ آئے۔*
🧴 *دھوپ میں نکلتے وقت ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں اور سر کو ڈھانپ کر رکھیں۔*
🥛 *او-آر-ایس (ORS) کا استعمال کریں یا گھر میں نمک، چینی اور لیموں کا پانی بنا کر پییں۔*
⚠️ *خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں۔*
*ڈیزاسٹر سیل*
*جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی*
01/05/2026
جینے دو کراچی کو ⚖️
حق دو کراچی کو✌️
پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ | ٹوٹی سڑکیں اُبلتے گٹر | بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ | پانی کی مستقل بندش | بجلی کے بلوں میں اضافہ کے خلاف *احتجاج ✊*
یکم مئی بروز جمعہ | شام 5:00 بجے
مقام : فرنٹیئر موڑ
جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی
04/04/2026
جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع سائیٹ غربی کی کونسل کا اجلاس دفتر ضلع میں “پڑھو پڑھاؤ مہم” کے حوالے سے منعقد ہوا۔
اجلاس میں امیر جماعتِ اسلامی ضلع سائیٹ غربی ڈاکٹر نور الحق صاحب، ڈپٹی قیم ضلع، اور “پڑھو پڑھاؤ مہم” ضلع سائیٹ غربی کے انچارج عامر نواز عباسی بھائی نے خصوصی شرکت کی۔
انہوں نے شرکاء سے خطاب کیا اور مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
