PML-N Bihar Colony Lyari

PML-N Bihar Colony Lyari

Share

Youth Wing ka Har Jawan chalta Phirta PAKISTAN

26/10/2019

‏نواز شریف کی منگل تک انسانی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور. 🙏

26/10/2019

اسلام آباد ہائی کورٹ، کورٹ روم 1

26/10/2019

25/10/2019

‏اس جذبے کو کیسے شکست دو گے
شکر الحمدللّٰہ 🤲
لاہور ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔
میری جانب سے سارے پاکستانیوں کو ببرشیر کی رھائی مبارک 🦁🦁

25/10/2019

‏لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔

25/10/2019

‏ہر چیز برداشت ہوجاتی ہے میں اتنی دیر سے جیل میں رہی ہوں اللّٰہ کا شکر ہے مجھے ایک دن بھی نہ کوئی دباؤ محسوس ہوا ہے
اپنے والد قائد میاں محمد نواز شریف کے لئے پریشان ہو قائد کی بہادر بیٹی اللّٰہ آپ کو آسانی فرمائے عوام کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

Photos from PML-N Bihar Colony Lyari's post 25/10/2019

ہم جناب سید مظہر شاہ صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کا نائب صدر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐💐

25/10/2019

‏جس ملک میں نظر نہ آنے والے کمر درد پہ عدالت آرٹیکل چھ کے ملزم کو ملک سے باہر روانہ کردے اس ملک میں تین بار کے وزیر اعظم کو علاج کی مناسب سہولیات نہ ملنا بیماری جب حد سے بڑھ گئی تب ہسپتال لیکر آنا نواز شریف کو کچھ بھی ہوا تو تم سب مجرم ہوگے عدلیہ نیب حکومت اور نکے کے ابا یادرکھنا۔ 😡😡

25/10/2019

Outside Services Hospital.
Jug Jug Jiye Nawaz Sharif ❣️❣️

Photos from PML-N Bihar Colony Lyari's post 25/10/2019

Outside Services Hospital.

25/10/2019

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی ضمانت اپیل سوموار تک ملتوی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lyari
Karachi