21/03/2026
✨ عید الفطر مبارک ✨
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، سکون اور کامیابی لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادتوں، صدقات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں سچی خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا کرے۔
خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
عید مبارک!
— التوکل اسٹیل آئرن ــ

19/02/2026
01/01/2026
13/08/2024
31/12/2021
13/08/2021
20/06/2021
13/05/2021
14/08/2020