رمضان میں نکاح کا شرعی حکم
https://youtu.be/j4EKl1NA84w
Dawat-e-Tabligh
The Official Page Of Dawat-e-Tabligh.
Waldain Job Wali Larrki Se Shadi Krana Chahty Hon To Kiya Krain? | Ask M***i Tariq Masood | Dawat-e-Tabligh |
Burrhapay Main Shadi Krny Walon Ko Logon K Ta'ano Ka Khauf? | Ask M***i Tariq Masood | Dawat-e-Tabligh
کومنٹس کی ضرورت ہے براۓ مہربانی زیادہ سے زیادہ کومنٹس کرے۔ شکریہ!
Gas K Mareez K Liye Ma'azoori Ka Hukam? | Ask M***i Tariq Masood | Dawat-e-Tabligh |
شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا
یکم شعبان المعظم 12 فروری بروز سوموار کو ہوگی
"رہنے دو!!!! میں مدینہ والے کا فقیر ہوں"
مفتی ناصرالدین مظاہری مدظلہ مولانا عبدالعلیم فاروقی مدظلہ سے حضرت شیخ الحدیث کا واقعہ سے نقل کرتے ہیں:
شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی ایک مرتبہ مواجہ شریف پر حاضر ہوئے، آپ کے لیے چادر بچھائی گئی، ایک عرب، فقیر سمجھ کر کچھ رقم چادر پر ڈال گیا، خدام نے روکنا بھی چاہا تو فرمایا:
"رہنے دو!!! یہاں میں مدینہ والے ہی کا فقیر ہوں"
منقول
لوگ کہتے ہیں حکومت بدلو نظام بدل جائے گا
میں کہتا ہوں پہلے خودکو بدلو
پھر نظام خودب خود بدل جائے گا
حاجی عبد الوہاب صاحبؒ
Doosri jgah Shadi Krty Waqt Pehli Wali Talaq Ka Btana? | Ask M***i Tariq Masood | Dawat-e-Tabligh
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
