02/06/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سابق صوبائی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) سندھ حاجی مظفر علی شجرہ کا صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن، انجینئر محمد سلمان خان صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
دکھ کے اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے غم میں برابر
کے شریک ہیں۔
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ
28/05/2026
آج ہم اُس تاریخی لمحے کو یاد کرتے ہیں جس نے ہر پاکستانی کو ایک پرچم تلے فخر، اتحاد اور عزم کے ساتھ جوڑ دیا۔ 🇵🇰
یومِ تکبیر ہمیشہ قومی طاقت، خودمختاری اور استقامت کی علامت رہے گا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، قربانی اور قومی جذبے سے ہر چیلنج کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ
🤍🇵🇰
28/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak to everyone❤️
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ ۔
28/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak to everyone ❤️
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ
27/05/2026
عالم اسلام کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو
عبدالرزاق شجرہ
رہنما مسلم لیگ ن سندھ
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ
27/05/2026
عالم اسلام کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو
حاجی مظفر علی شجرہ
سابق صوبائی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن سندھ
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ
26/05/2026
سابق صوبائی صدر لیبر ونگ سندھ مرحوم سید منور رضاء صاحب کی اہلیہ کی عیادت کیے لئے صوبائی صدر مسلم لیگ ن بشیر میمن نے ان کے صاحبزادےانجینئر حسان رضاء سے ان کی ریہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاء کی
اس موقع پر ترجمان مسلم لیگ ن سندھ اسد عثمانی ،صدر ضلع ملیر فیروز خان ، حسنین عباسی،سرفراز بھائی ،،عبدالرزاق شجرہ فضل مہمند اور دیگر نے حسان منوررضاء کی حوصلہ افزائی کی اور نیک خواہشات کا ظہار کیا
24/05/2026
سابق صوبائی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن سندھ حاجی مظفر علی شجرہ کا چمن پھاٹک ٹرین دھماکے کی شدید مذمت
قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے۔۔ حاجی مظفر علی شجرہ
زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔۔ حاجی مظفر علی شجرہ
ریاست ان دہشتگردوں کو عبرتناک سزا اور منطقی انجام تک پہنچائیں۔۔ حاجی مظفر علی شجرہ
ملک دشمن عناصر اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔۔ حاجی مظفر علی شجرہ
ملک دشمن عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔۔ حاجی مظفر علی شجرہ
دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین ۔۔ حاجی مظفر علی شجرہ
جاری کردہ: میڈیا سیل ٹیم شجرہ