Allabout North Nazimabad

Allabout North Nazimabad

Share

The Party Aims to Represent the Human Rights of Pakistan and Specially Muhajirs Through Peaceful and Democratic Struggle.

Photos from Allabout North Nazimabad's post 04/06/2026

انتقال پُرملال

ایم کیو ایم پاکستان نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے سابق ٹاؤن ممبر اور یوسی 23 کے سینئر ساتھی سہیل قریشی بھائی کے بہنوئی کے انتقال پر اُن کے جنازے میں ٹاؤن پول ممبر ریحان خان بھائی کے ہمراہ یوسی 23 کے نگراں یوسی آرگنائزر خرم قاسم بھائی، جوائنٹ آرگنائزر یعقوب بھائی، کمیٹی ممبر جہانزیب بھائی اور ساتھیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے سابق ٹاؤن جوائنٹ آرگنائزر مہناج بھائی، لیبر ڈویژن کے موجودہ جوائنٹ انچارج جاوید شوکت بھائی اور یوسی 22 کے جوائنٹ آرگنائزر طلحہ بھائی بھی موجود تھے۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب، درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from Allabout North Nazimabad's post 03/06/2026

آج بروز بدھ، مورخہ 03 جون 2026

یو سی 25 بی کے کمیٹی ممبر جاوید بھائی کے والدِ محترم کے انتقال پر ان کی نمازِ جنازہ میں رکن سی او سی شاہد اقبال بھائی، فیصل شیرازی بھائی ، لیبر ڈویزن کے مرکزی جوائنٹ جاوید شوکت بھائی،ٹاؤن آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر فیضان اقبال بھائی، طحہ نثار بھائی، رکنِ قومی اسمبلی فرحان چشتی بھائی، رکنِ صوبائی اسمبلی عبدالباسط بھائی، یو سی انچارج شکیل بھائی جوائنٹس و اراکین کمیٹی اور کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور درجاتِ بلندی کی دعا کی گئی، جبکہ اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

اللّه تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from Allabout North Nazimabad's post 03/06/2026

دعائے مغفرت

مرکزی ایلڈر ونگ کے انچارج خالد بھائی کی والدہ مرحومہ کی تدفین کے موقع پر ٹاؤن آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر فیضان اقبال بھائی اور رکنِ قومی اسمبلی فرحان چشتی بھائی نے محمد شاہ قبرستان میں شرکت کی۔

اس موقع پر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from Allabout North Nazimabad's post 03/06/2026

آج مورخہ 03 جون 2026 بروز بدھ

رکنِ قومی اسمبلی فرحان چشتی بھائی نے ٹاؤن آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی اور ٹاؤن ممبر آصف احمد بھائی کے ہمراہ کے الیکٹرک کے افسران سے ملاقات کی۔

ملاقات میں نبیل صاحب، جی ایم تقی رضا صاحب اور ڈی جی ایم دانش قاضی صاحب کے ساتھ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے مختلف علاقوں بالخصوص بھٹو کالونی، شادمان ٹاؤن، ماریا اپارٹمنٹ، عرفات ٹاؤن اور بطحہ ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں اضافی لوڈشیڈنگ اور بجلی سے متعلق عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

کے الیکٹرک حکام نے مذکورہ علاقوں میں اضافی لوڈشیڈنگ میں کمی لانے اور مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر وفد نے بھی بجلی چوری کی روک تھام، بلنگ سے متعلق مسائل کے حل اور عوامی تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from Allabout North Nazimabad's post 03/06/2026

ایلڈر ونگ کے مرکزی انچارج خالد بھائی کی والدہ کے انتقال پر ٹاؤن آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر فیضان اقبال بھائی، رکنِ صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی، یو سی کے جوائنٹ آرگنائزرز عدنان دانش بھائی اور راشد منہاس بھائی نے کارکنان کے ہمراہ مرحومہ کے گھر جا کر تعزیت کی۔

وفد نے خالد بھائی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر مرکزی کمیٹی کے رکن شاکر بھائی بھی موجود تھے۔

غم کی اس گھڑی میں ہم خالد بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔

اللّه تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

02/06/2026

Photos from Allabout North Nazimabad's post 01/06/2026

*مورخہ 31 مئی 2026 بروز اتوار*

ایم کیو ایم پاکستان شعبہ خواتین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یوسی 22 کی کارکن فہمیدہ باجی کے سسر طفیل بھٹی صاحب کے سوئم میں ٹاؤن پول ممبر اختر بھائی، یوسی جوائنٹ آرگنائزر طلحہ بھائی، کمیٹی ممبر نعمان دلشاد بھائی اور یوسی 22 کے سابقہ یوسی کونسلر عرفان بھائی نے شرکت کی۔

*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from Allabout North Nazimabad's post 01/06/2026

*مورخہ 31 مئی بروز اتوار 2026*

ایم کیو ایم پاکستان کی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی کرن مسعود باجی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں سینیر مرکزی رہنما امین الحق بھائی، وسیم اختر بھائی، کیف الواری بھائی، حیدر عباس رضوی بھائی، مرکزی رہنما شریف خان بھائی، شکیل بھائی، ارشد حسن بھائی، مرکزی کمیٹی رکن کامران فاروقی بھائی، سی او سی رکن شاہد اقبال بھائی، نارتھ ناظم آباد ٹاؤن آرگنائزر شہزور اِبراھیم بھائی، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر طحہ نثار بھائی اراکین ٹاؤن کمیٹی اختر بھائی، آصف احمد بھائی، یوسی آرگنائزرز عارف حیدر بھائی، عمر عبداللّه بھائی، جوائنٹ آرگنائزر مقیم بھائی، رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی بھائی اراکین صوبائی اسمبلی علی خورشیدی بھائی، جمال احمد بھائی، عبدالوسیم بھائی، اے پی ایم ایس او، میڈیکل ایڈ کے ذمہ داران اور شعبہ خواتین کی باجیوں نے شرکت کی۔۔۔

اس موقع پر کنوینیئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی جانب سے کرن مسعود باجی کی صاحبزادی کو قرآن پاک بطور تحفہ پیش کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from ALLABOUTMQM.ORG's post 31/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi