11/04/2026
پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی فسطائیت جاری،
مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پر عدالت سے رہائی ملنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک اور کیس میں ڈال دیا،
پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان اور داوا خان کو رلیز آرڈر کے باوجود رہا نہیں کیا گیا،
فارم 45 کے ایم این اے خالد محمود ایڈووکیٹ، معراج شاہ کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا،
سندھ حکومت کی جانب سے غیر مناسب رویہ قابل برداشت نہیں،
پیپلز پارٹی نے انتقامی کاروائیوں کےلئے پہلے سے مقدمے درج کئے ہیں،
مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے پر بھی کوئی شہری محفوظ نہیں ،
بلاول زرداری سندھ حکومت جمہوری نہیں آمریت کی عکاسی کرتی ہے،

09/04/2026