ASI Nasir Jamal Official

ASI Nasir Jamal Official

Share

In-charge Police Post Qayyumabad

24/10/2024
27/05/2024

ASi Nasir jamal❤️

21/04/2024

خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے ہمارے ایون نیوز کے جنرل رپورٹر زین العابدین سے

ایس ایس پی ساٸوتھ ساجد امیر سدوذٸ کی ہداہت پر قیوم آباد چوکی انچارج ناصر جمال کی انٹرا سٹی بسوں اور واٹر ٹینکر مافیا کی جانب سےقائم کئے گئے غیر قانونی اڈوں کے خلاف کارواٸ ۔

غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے انٹرا سٹی بسوں کے اڈو کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

مزکورہ غیر قانونی طور پر قائم انٹرا سٹی بسوں اور واٹر ٹینکر کے اڈوں کے باعث بزرگوں ،بچوں اور خواتین کا سڑکوں سے گزرنا محال تھا۔

اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے سندھ پولیس کے افسران ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزٸ اور قیوم آباد چوکی انچارج ناصر جمال کا دل سے شکریہ ادا کیا ۔

با خبر ذراٸع کے مطابق قیوم آباد کے نو منتخب چیئرمین نوید راجپوت اور وائس چیئرمین زرین اعوان نے ایس ایس پی ساٸوتھ کو تحریری طور پر درخواست دی تھی کہ ان غیر قانونی طور پر قائم انٹراسٹی بسوں، واٹر ٹینکراور علاقہ مکینوں کی گزرگاہوں پر ناجاٸز تجاوزات کرنے والے ٹھیلے پتھاروں کے خلاف کارواٸ کی جاٸے ۔

02/04/2024

خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے ہماری اے ون نیوز کے جنرل رپورٹر زین العابدین سے

ڈیفنس پولیس کی کاروائی تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا,
ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزائی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ڈیفینس انسپکٹر غلام نبی آفریدی اور قیوم آبادچوکی انچارج ASI ناصر جمال کی مشترکہ کاروائی تین رکنی ڈکیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او غلام نبی آفریدی اور قیوم آباد چوکی انچارج اے ایس آئی ناصر جمال ہمراہ ملازمان کے گشت پر مامور تھا کہ سیکٹر D قیوم آباد نزد DHA فیز 7 ایکٹیشن گیٹ کے قریب 2 موٹرسائیکل پر سوار چار مشکوک افراد کا آمنا سامنا ہوا جس پر ASI ناصر جمال نے ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا ملزمان نے پولیس پارٹی پر جان سے مارنے کی نیت سے اپنے آتشی اسلحے سے فائرنگ کرتے ہوئے بھاگنے کی کوشش کی جس پر چوکی انچارج نے ملزمان کا تعاقب کیا اور نہایت حکمت عملی سے تین ملزمان کو ذندہ حالت میں گرفتار کرلیا ایک ملزم اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موٹرسائیکل پر بھاگنے میں کامیاب
گرفتار ملزمان میں جلیل احمد , محمد وسیم اور حبیب احمد شامل ہیں,
ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں ہوشربا انکشافات کیئے
ملزمان ڈیفنس کے علاقے میں واقع متعدد واردات میں ملوث ہیں

23/03/2024

کراچی تھانہ ڈیفنس قیوم اباد چوکی انچارج ASI ناصر جمال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابر توڑ کاروبایاں جاری ASI.ناصر جمال نے جب سے قیوم اباد چوکی کا چارج لیا ہے جب سے جرائم پیشہ ناصر اور منشیات فروش کے کارندوں کا جینا حرام کر کے رکھ دیا

*کراچی قیوم اباد B ایریا قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، 1 ملزم زخمی جبکہ زخمی ملزم سمیت تین ملزمان گرفتار، اسلحہ، چھینے ہوئے فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برامد*

موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلّح ملزمان مذکورہ مقام کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کی غرض سے گھوم رہے تھے

گشت پر مصروف ڈیفنس پولیس کا ملزمان کو رکنے کا اشارہ، جواب میں ملزمان کی پولیس پر فائرنگ

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم محمد بلال خان موقع پر زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

گرفتار دیگر ملزمان میں گل نظر ولد گل منظر اور محمد عابد ولد محمد شاہ شامل ہیں

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد پستول، 3 عدد چھینے ہوئے فون اور درخشاں کے علاقے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برامد

ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتیں کر چکے ہیں اور اسی حوالے سے پولیس کو مطلوب تھے

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے ملزمان کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی چیکنگ اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے

*ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*

16/03/2024

کرائم رپورٹ:-
ضلع ساؤتھ ڈیفنس پولیس کا کامیاب آپریشن، دبنگ انٹری کے ساتھ منشیات فروشوں سمیت تمام سرگرم مافیہ خوف زدہ, قیوم آباد پولیس چوکی کا چارج جب سے ناصر جمال نے اٹھایا ہے جرائم پیشہ عناصر سخت پریشان، ضلع ساؤتھ ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی میں 2ملزمان گرفتار،ملزمان toyota corolla کار میں منشیات کی
سپلائی کرتے تھے،ملزمان سے 7 پیکٹ چرس بر آمد، انشاء اللہ بہت جلد جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کرینگے،
جاری کردہ:- قیوم آباد پولیس میڈیا سیل

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi
72550