03/05/2025
یہ تصویر نیوزی لینڈ میں ایک غیر معمولی درخت کی ہے جو ایک پہاڑی کی چوٹی پر سمندر کے کنارے واقع ہے۔ درخت کی شاخیں صرف ایک ہی سمت میں بڑھ رہی ہیں۔ یہ درخت اس طرح کیسے ہوا؟ اس کی وجوہات تیز ساحلی ہوائیں ہیں
اس علاقے میں مسلسل ایک ہی سمت سے بہنے والی تیز ہواؤں نے درخت کو اس حالت میں دھکیل دیا ہے
یہ درخت ایک قدرتی عجوبہ ہے اور یہ اس بات کی نشانی ہے کہ فطرت کبھی کبھار کچھ بہت ہی حیران کن چیزیں پیدا کر سکتی ہے۔۔۔

28/03/2025
28/03/2025
17/01/2024
12/01/2024