نیب نے شہباز شریف سمیت اُن کے اہل خانہ کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا....
PTI 4 U
political and social awarnes in youth
مُبینہ منی لانڈرنگ، شریف فیملی اکاونٹس میں برطانیہ سے رقم کی منتقلی
ووٹ کوعزت دینے والوں نے نوٹ کوعزت دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا برطانوی اخبار میں شائع خبر نے پاکستانیوں کے سرشرم سےجھکا دیئے۔ منی لانڈرنگ کا ماہر خاندان برطانیہ کو بھی چونا لگانےسے باز نہ آیا، شریف خاندان نے زلزلہ متاثرین کے لیے برطانوی امداد پر بھی ہاتھ صاف کیا۔
سیسلین مافیا کی طرح پاکستان مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے: وزیراعظم کا ٹویٹ۔۔۔
کون ہے پاکستان میں سسیلین مافیا؟
'سسلین مافیا' آخر ہے کیا چیز؟
ناصر جنجوعہ نواز شریف کے کارخاص نکلے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ان کا یا نواز شریف کا ناصر جنجوعہ سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی کبھی نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ لیکن ناصر جنجوعہ کی نوازشریف کے ساتھ تصاویر نے راز سے پردہ اٹھا دیا
حسین نواز نے پچاس کروڑ کی آفر کی۔ جج ارشد ملک نے بڑا انکشاف کردیا۔۔۔بیان حلفی میں ناصر بٹ کیساتھ ملاقات میں خفیہ ریکارڈنگز کی جاتی رہیں۔ ناصر بٹ نے کہا نوازشریف کی خاطر کسی بھی حد تک جاؤں گا۔ جج ارشدملک نے رائیونڈ میں نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف بھی کردیا۔
جاتی امراء کلین اپ آپریشن، عوام کو تنگ کرنے والے سپیڈ بریکرز کو مسمار کر دیا گیا
جج کی مبینہ ویڈیو کے بعد مریم نواز کی عدلیہ پر ایک اور بڑے حملے کی پلاننگ
زرداری اور شریف مجھ سے صرف "این آر او" سننا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
شہباز شریف کے دور میں گجرات کے ووٹرز واٹر سپلائی محروم رہے، واٹر سپلائی اور ناقص ڈرینج سسٹم کی رپورٹ پبلک ہو گئی۔۔۔۔
سابق حکمرانوں کو بے نقاب کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فصلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
7400
