Salman Raees
🇱🇾PAKISTAN PEOPLES PARTY DISTRICT CENTRAL🇱🇾
18/01/2024
Beautiful picture 💘
❤️🖤💚❤️🖤💚
Aseefa Bhutto Zardari

18/01/2024
چنو نئی سوچ کو ⚔️🇱🇾⚔️
پاکستان پیپلز پارٹی uc-1 کے جیالے اپنے علاقے میں علیکشن کی تیاریوں میں مصروف جئے بھٹو ⚔️🇱🇾⚔️
50 سے زیادہ پول پر پارٹی کے پرچم کا کلر مکمل کردیا گیا ہیں۔۔ چنو نئی سوچ کو۔۔۔۔
17/01/2024
Meeting with Party workers and office bearers at PS-102 Central office.
17/01/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد ضلع سانگھڑ کی تحصیل شہدادپور کے عبدالاسلام تھہیم اسپورٹس کمپلکس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی NA-249 کے نامزد امیدوار راؤ عبدالوحیداور PS-128 کے نامزد امیدوار عارف حسین قریشی نے ناظم آباد نمبر 5 UC-1 پاپوش 5c کا دورہ کیا اور مسائل کے شکار لوگوں کی کیفیت کا جائزہ لیا اور ان کے مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی کرائی جئے بھٹو جئے عوام جیوے جیوے پاکستان 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
صدر ھمزا شیخ - جنرل سیکیٹری سلمان رائس یو سی 1 کے ساتھ موجود جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74600
