Khalid Khan Niazi

Khalid Khan Niazi

Share

Senior Vice President PS -112
Chairman Finance Committee TMC Baldia
Vice Chairman UC -7🇱🇾

29/05/2026
28/05/2026

خدمت کا سفر 🇱🇾✌️

28/05/2026

🇱🇾✌️

27/05/2026

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ،صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی و ایم پی اے لیاقت علی آسکانی اور صدر پی ایس 111 و ٹاؤن چیئرمین بلدیہ عبدالکریم آسکانی،112سینئیر نائب صدر وائس چیئرمین خالد نیازی کی ہدایت پر بلدیہ ٹاؤن کی تمام یونین کونسلوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور اوجھڑیاں اٹھانے کے لیے گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔

صفائی ستھرائی کے عمل کو مؤثر اور بروقت مکمل کرنے کے لیے عملہ بھی مختلف مقامات پر موجود ہے تاکہ شہریوں کو بہتر اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔

27/05/2026

Eid Mubarak All frnds

27/05/2026

تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ مبارک ھو۔۔❤️
خدمت کا سفر جاری
الائشیں اٹھوائی اور صفائی کا کام جاری ہے

27/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی 112سینئیر نائب صدر وائس چیئرمین خالد نیازی کی طرف سے اپ سب کو عیدالاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھو
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، صبر اور اللہ کی رضا کا درس دیتا ہے۔
اللہ کرے یہ عید آپ کی زندگی میں ایسی خوشیاں لائے جو کبھی ختم نہ ہوں۔
آپ کے تمام دکھ درد ختم ہوں اور ہر دن آپ کے لیے کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

26/05/2026

تمام حج ادا کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi