03/06/2024
سود ختم یہود ختم ان الفاظ کو عام کیا جائے تا کہ ہم مسلمان اس بات کو سمجھ سکیں
Aoo mulk bachaye zulm ki liye awaz uthain ye mulk hamara hai isay hum ne banana hai...
......PAKISTAN ZINDABAD.......
03/06/2024
سود ختم یہود ختم ان الفاظ کو عام کیا جائے تا کہ ہم مسلمان اس بات کو سمجھ سکیں
ایک کے بعد ایک ایسے واقعات ہو رہے ہیں جن پر ری ایکشن دیتے دیتے ہمارے لوگ تھکنے لگتے ہیں۔
سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ہم جس دور میں جی رہے ہیں یہ فتنوں کا زمانہ ہے۔ یہ نظریاتی جنگ ہے جس میں ہر طرف سے یلغار ہوتی ہے۔
اگر ہم تھک جائیں گے تو دشمن کامیاب ہو جائے گا۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ کامیاب ہو جائے اور ہماری نسلوں کو ایک ایسا ماحول ملے جہاں دنیا کمانا تو پہلے ہی مشکل ہے، وہ ایمان سے بھی جائیں؟
میں اس وقت شارع فیصل کے کنارے ایک مکینک کے پاس بیٹھا ہوا ہوں۔ گرمی کا عالم الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔ یہاں پانچ منٹ کے دوران نظر کے سامنے سے اس وقت بھی ہزاروں گاڑیاں گزر رہی ہیں۔ ہر ایک اپنی زندگی کے لیے دوڑ رہا ہے۔
اگر یہ سب لوگ اپنی اپنی زندگی کے ساتھ ایک مقصد کو بھی اپنا لیں تو ملک کا نظام بدلنا کوئی بہت بڑی بات نہیں رہے گی۔
بس ان تک پہنچنا ہے۔ کسی بھی طرح۔ ان کو بتانا ہے کہ مقصد حیات کیا ہوتا ہے۔ ان کو باخبر کرنا ہے کہ ان کی اولادوں سے ایمان چھیننے کے لیے کتنا کچھ کیا جا رہا ہے۔ یہ سب بے وقوف نہیں ہیں۔ بہت کام کے لوگ ہیں۔ ان سے ان کی زبان میں بات کرنے کی ضرورت ہے۔
اور ان سے اس وقت تک بات نہیں ہو سکتی جب تک دین کا کام کرنے والے خود ان تک نہ پہنچیں۔
08/03/2024
😂
خلافت عثمانیہ کو پارہ پارہ کرکےترکی سمیت درج ذیل ممالک کی بنیاد رکھی گئی
١۔ سعودی عرب
٢۔ بلغاریہ
٣۔ یونان
٤۔ سربیا
٥۔ مونٹی نیگرو
٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا
٧۔ کروشیا
٨۔ مقدونیا
٩۔ سلوانیا
١٠۔ رومانیہ
١١۔سلواکیہ
١٢۔ ھنگری
١٣۔ مولڈووا
١٤۔ یوکراٸن
١٥۔ آذر باٸیجان
١٦۔ آرمینیا
١٧۔ قبرص
١٨۔ جنوبی ساٸپرس
١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات
٢٠۔ پولینڈ
٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل
٢٢۔ البانیہ
٢٣۔ بیلاروس
٢٤۔ لتھوانیا
٢٥۔ کوسوو
٢٦۔ لٹوویہ
٢٧۔ ووجودینیہ
٢٨۔ عراقی
٢٩۔ شام
٣٠۔ اسراٸیل
٣١۔ فلسطین
٣٢۔ اردن
٣٣۔ یمن
٣٤۔ عمان
٣٥۔ متحدہ عرب امارات
٣٦۔ قطر
٣٧۔ جارجیا
٣٨۔ بحرین
٣٩۔ کویت
٤٠۔ ایران کے مغربی علاقے
٤١۔ لبنان
٤٢۔ مصر
٤٣۔ لیبیا
٤٤۔ تیونس
٤٥۔ الجیریا
٤٦۔ سوڈان
٤٧۔ اریٹریا
٤٨۔ ڈی جبوتی
٤٩۔ صومالیہ
٥٠۔کینیا کے ساحل
٥١۔ تنزانیہ کے ساحل
٥٢۔ چاڈ کے شمالی حصے
٥٣۔ ناٸیجر کا حصہ
٥٤۔ موزمبیق کے زیراثر علاقے
٥٥۔ مراکش
٥٦۔ مغربی صحارا
٥٧۔ موریطانیہ
٥٨۔ مالی
٥٩۔ سینیگال
٦٠۔ دی گیمبیا
٦١۔گنی بیساٶ
٦٢۔ گھانا
اگر آپ کوئی مہم چلانا چاہتے ہیں تو پہلے یہ سمجھیں کہ مہم چلانے والے کو ہر سنی سنائی بات آگے نہیں پہنچانی ہوتی۔
ووٹ جس کو بھی دیں ۔
لیکن ووٹ لازمی دیں ۔
ووٹ ڈالتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں !
اپنا اصل شناختی کارڈ پولنگ اسٹیشن ساتھ لیکر جائیں۔
8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنے قومی و صوبائی حلقوں، پولنگ اسٹیشن اور دیگر معلومات حاصل کریں پھر اسے پرچی پر لکھ لیں تاکہ الیکشن والے دن آپکو کیمپ نہ ملے تو کوئی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔
پولنگ اسٹیشن میں آپکو دو بیلٹ پیپر ملیں گے ایک قومی اسمبلی کا جو سبز (green) رنگ کا ہوگا دوسرا صوبائی اسمبلی کا سفید (white) رنگ کا ہوگا۔
ووٹ دیتے وقت ٹھپہ(stamp) آپ نے امیدوار کے نام پر ہرگز نہیں لگانی، stamp صرف انتخابی نشان پر لگے گی، ایک مرتبہ اسٹیمپ لگا کر دوبارہ اسٹیمپ نہیں لگانی اس سے ووٹ مسترد ہوسکتا ہے۔
ہار جیت اللہ رب العزت پر چھوڑو
بس ووٹ ضرور ڈالو۔۔۔
انڈیا والوں نے چھ ماہ لگا کر کراٹے سیکھئے،
جب لڑائی شعرو ہوئی آسٹریلیا والوں نے بدوقیں نکال لی۔
اس کے گھر میں آگ لگی تھی
اک ننھی سی لاش پڑی تھی
لاش سے لگ کر راکھ پڑی تھی
راکھ جو اس کی اپنی ماں تھی
اور وہ کرکٹ دیکھ رہا تھا