Ali Ahmed MPA 116 - PPP

Ali Ahmed MPA 116 - PPP

Share

(( Ali Ahmed MPA-116 Officail Page ))

14/03/2024

میری پیاری فریال تالپور ادی صاحبہ....آپ سے پورےڈسٹرکٹ ویسٹ کی گزارش ہے ....
پختونوں کی اک بڑی تعداد سندھ بھر میں موجود ہے ہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب سے درخواست کرتے ہیں اک عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے اور بلا تفریق عوامی خدمت میں مصروف عوامی رہنما علی احمد جان کو صوبائ وزیر بنایا جائے تاکہ باقی قوموں کی طرح پختونوں کو بھی صوبائی کابینہ میں نمائندگی مل سکے ❣️⚜️
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP

05/03/2024

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کراچی کے ممبران صوبائی اسمبلی کو دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت۔
Ali Ahmed Jan Mpa Also Invited and All Mpa Karachi Members Sindh Assembly at Cm House Karachi

29/02/2024

🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے۔آمین️🤲❤️

14/02/2024

مبارک ❤️

حلقہ پی ایس 116 سے علی احمد جان کامیاب

‏⁦‪ ‬⁩

14/02/2024

پی پی پی کا اصولی موقف یہ ہے کہ پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالا جائے۔ وقت آگیا ہے کہ ایک بار پھر "پاکستان کھپے" کا نعرہ لگایا جائے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

مزيد پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/31379/

12/02/2024

Ali Ahmed MPA-116 Wining Celebration

12/02/2024

Welcome to ali ahmed group

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi