Muhibban-e-Karachi

Muhibban-e-Karachi

Share

Muhibban-e-Karachi is a organization dedicated to giving Karachi lovers the chance to make a difference, awaken their souls, and find deep fulfillment.

It strives to uplift Karachiites, share vital information, and support people from all walks of life.

02/05/2026
28/04/2026

محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے بانی و چیئرمین جناب حافظ محمد ارشد رفیق صاحب کی اچانک طبعیت خراب ہوگئی ہے اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں کچھ دیر میں ٹیسٹ کی رپورٹ آجائینگی تو آپ لوگ کو انکی طبیعت کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا لہٰذا فی الوقت آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ بانی و چیئرمین حافظ محمد ارشد رفیق صاحب کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کریں کہ اللّٰہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں انکو جلد مکمل صحت یابی والی زندگی عطا فرمائے اور وہ ایک بار پھر ہمارے درمیان موجود ہوں الٰہی آمین یارب العالمین 🤲

مرکزی انفارمیشن ڈیسک
محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان

19/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
عدنان بھائی ایک نہایت مخلص اور بہترین سماجی کارکن تھے۔ انہوں نے اپنے ذاتی اور گھریلو مسائل کے باوجود ہمیشہ فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور بے لوث ہو کر مختلف اداروں کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کرتے رہے۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر یقین نہیں آ رہا۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی بے پایاں رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
اللہ پاک ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Photos from Muhibban-e-Karachi's post 12/04/2026

محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری و چیئرمین ڈسٹرکٹ کورنگی محمد حسن خان صاحب کی این پی سی آئی ایچ (اے) سندھ کے وائس چیئرمین جناب نوید سلیم صاحب سے ملاقات کی اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں مختلف سماجی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی اور مستقبل میں مل کر کام کرنے کا عزم کیا گیا اس موقع پر دی نالج ان انسٹیٹیوٹ کے اونر جناب فرخ صاحب اور محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان (ڈسٹرکٹ کورنگی) کے میڈیا کوآرڈینیٹر دانیال خان بھی موجود تھے ۔

انفارمیشن سیکرٹری
معیز بلخی
محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان
(ڈسٹرکٹ کورنگی)

10/04/2026

سرکاری حکم نامہ ہے طلبہ و طالبات متوجہ ہوں

Photos from Muhibban-e-Karachi's post 08/04/2026

بانی و چیئرمین جناب حافظ محمد ارشد رفیق صاحب کی سربراہی میں محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے نئے گورنر سندھ جناب نہال ہاشمی صاحب سے ملاقات کی اور گورنر بننے کی مبارکباد دی اور کراچی کے مسائل پر بھی بات چیت ہوئی جس پر گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب نے محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے وفد میں شامل مرکزی جنرل سیکریٹری و چیئرمین ڈسٹرکٹ کورنگی محمد حسن خان صاحب, مرکزی آفس سیکریٹری و چیئرمین ڈسٹرکٹ ویسٹ جناب حافظ محمد سرور علی صاحب, مرکزی کوآرڈینیٹر و چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل جناب ندیم انوار صاحب, فاوئنڈر ممبر راشد علی صاحب اور چیئرمین ڈسٹرکٹ ساؤتھ اویس موسانی صاحب, جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن سید محمد اسد علی شاہ بخاری صاحب اور ایکزیکٹیو ممبر و چیئرمین میڈیکل کمیٹی( ڈسٹرکٹ سینٹرل) محمد عمر صاحب کے ہمراہ انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ کورنگی عبدالمعیز بلخی, میڈیا کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ کورنگی دانیال خان, کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ ویسٹ محمد شمشاد, ارزل اور حنزلہ بھی موجود تھے ۔

مرکزی انفارمیشن ڈیسک
محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان

02/04/2026

Hafiz Muhammad Arshad Rafique (Chairman, MKSOP & CEO, IRGS&C) attended a meaningful program at Adams School as Chief Guest, organized under Ehsaas-e-Insaniyat Welfare. The event reflected strong values of compassion, responsibility, and community service, with inspiring student participation.

23/03/2026

On this historic day of 23rd March, Pakistan Resolution Day, Muhibban E Karachi Social Organization Pakistan proudly pays tribute to the vision, unity, and sacrifices of our great leaders and heroes who made this nation possible.

May this day remind us all to stand together, work with dedication, and contribute positively towards the progress and prosperity of our beloved country.

Let us renew our commitment to serve Pakistan with honesty, passion, and unity.

Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Muhibban_e_Karachi_Social_Organization_Pakistan®

Photos from Muhibban-e-Karachi's post 22/03/2026

آج بروز اتوار عید کے دوسرے دن محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے بانی حافظ محمد ارشد رفیق صاحب مرکزی جنرل سیکرٹری حسن خان نے مرکزی زمہ دار اور چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ندیم انوار صاحب کی رہائش گاہ پر عید ملن کی گیدرنگ میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے ممبران کی سماجی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انکو عیدی اور تحائف پیش کئیے اور انکی جانب سے کی جانے والی خدمات کو سراہا اس موقع پر چینل 5 کے سینئر صحافی و فاونڈر ایگزیکٹو باڈی کے رکن عامر سعید
ڈسٹرکٹ کورنگی انفارمیشن سیکرٹری معیز بلخی اور ممبران نے شرکت کی ۔۔

انفارمیشن سیکرٹری
ڈسٹرکٹ کورنگی
معیز بلخی

Photos from Muhibban-e-Karachi's post 20/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی الحمد اللّٰہ ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے راشن اور عیدی گفٹ مستحقین اور ضرورت مند لوگوں کو بانٹا گیا الحمد اللّٰہ اللّٰہ پاک سے دعاہے کہ ہمارے اس کام کو قبول فرمائے آمین ۔۔

انفارمیشن سیکرٹری
ڈسٹرکٹ کورنگی
معیز بلخی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Office No 01, Conco Arcade, Near Kuwait Ambassy, Clifton
Karachi
75600