10/03/2024
تیرہ سال سات ماہ جیل میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرکے سُرخُرو ہونے والا زرداری دوسری بارصدرِ پاکستان ✌🏼❤️
Party Coordinator - PPP
10/03/2024
تیرہ سال سات ماہ جیل میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرکے سُرخُرو ہونے والا زرداری دوسری بارصدرِ پاکستان ✌🏼❤️
14/02/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آج زرداری ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہیں کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں انتخابی مہم اور الیکشن نتائج میں ہونے والی دھاندلی کی تفصیلات سے آگاہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کمسن عبدالرحمان کی شہادت کے واقعے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ ڈسٹرکٹ سینٹرل والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسد حنیف نے ینگ ڈیموکریٹز آف پاکستان کے ایونٹ سسٹم ۲۰۲۴ میں شِرکت کی اور شِرکا سےاِظہار خیال کیا۔
اس موقع پر اسد حنیف نے ینگڈیموکریٹز آف پاکِستان کے صدر زوہیب اعظم اور انکی ٹیم کے لئے نیک تمناؤ کا اظہار کِیا۔
12/02/2024
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسد حنیف کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی بھی موجود۔
Regardless of the outcome, the love and support received from the people of North Nazimabad in my first political endeavor mean the most to me. I won't dwell on how the results were declared, but I'm grateful for the overwhelming response, trusting me with more than 15,000 votes and love from every member of my constituency. Thank you all, and I assure you that I will continue to be present, work tirelessly for you, and advocate for your rights. Together, we will return with greater strength!
06/02/2024
We are honoured to announce renowned Businessman of Karachi, Founder of famous restaurant chain Haveli Mr. Asad Hanif as our Guest of Honour in System'24.