Darwesh VOice Of Heart

Darwesh VOice Of Heart

Share

بہت کچھ ان دیکھا میرے ایمان کا حصہ ہے ۔۔

درویش ✍️

25/05/2026

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !
گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں لیکن ہوا لگتی رہے۔ اب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا .🙋‍♂

24/05/2026

شدید گرمی میں بھی سردی لگے گی، مکہ مکرمہ میں دنیا کے سب سے بڑے کولنگ سسٹم نے زائرین کو تعریفوں پر مجبور کر دیا۔

مسجد الحرام میں نصب جدید کولنگ سسٹم ایک لاکھ 55 ہزار ٹن تک ٹھنڈک فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ حرم شریف کا درجہ حرارت اوسطاً 20 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک برقرار رکھا جاتا ہے۔ یہ نظام کدی اور الشامیہ کے دو بڑے اسٹیشنز کے ذریعے چلایا جاتا ہے تاکہ لاکھوں زائرین شدید گرمی میں بھی سکون اور راحت کے ساتھ عبادت کر سکیں۔

23/05/2026
17/05/2026

*منیٰ دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر اور حج کا پہلا مقام ہے*

منیٰ کا منظر رات کے وقت... حجاج کرام کے استقبال کے لیے سجایا جا رہا ہے

اے اللّٰه ! ہمیں اپنے حرم اپنے گھر کی زیارت اور اپنے کریم نبی ﷺ کی مسجد میں نماز کی توفیق عطا فرما، اور ہمارے لیے حجِ مبرور، سعیِ مشکور اور گناہوں کی مغفرت لکھ دے۔

آمین

14/05/2026

إِنِّي لَأَعْرِفُ حَجَرًا بِمَکَّةَ کَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ قَبْلَ أَنْ أُبْعَثَ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ

ترجمہ:
رسول اللہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا
میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں کہ جو مکہ مکرمہ میں میرے مبعوث ہونے سے پہلے مجھ پر سلام کیا کرتا تھا۔

( صحیح مسلم )

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Askan Saudi Ben Serves
Karachi
09662