Tanzeem e Farogh Azadari تنظیم فروغِ عزاداری

Tanzeem e Farogh Azadari تنظیم فروغِ عزاداری

Share

تنظیم فروغ عزا کی باقاعدہ بنیاد 2015 میں رکھی گئی ، ہمارا مقصد عزاداری کا فروغ ہے

05/07/2026
05/07/2026

دعاء ندبہ میں سلمان نقوی

05/07/2026

آج صبح دعاء ندبہ 5 جولائی امام بارگاہ علی مرتضیٰ میں شاعر اہلبیت زین جعفری نے کلام پڑھا طیب رضا عابدی نے کلام پڑھا مولانا مظفر رضوی نے خطاب فرمایا

30/06/2026

اہالیان زہراء نگر و تنظیم فروغِ عزاداری کی جانب سے محترمہ سیدہ تحسین عابدی ترجمان حکومت سندھ و فوکل پرسن وزیر بلدیات کو اظہار تشکر پیش کرتے اور دعا گو ہیں مولا انکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ سید حسن رضا شاہ

28/06/2026

مرکزی جلوس عاشورہ محرم الحرام 2026 جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے کیمپ پر سید حسن رضا شاہ چیرمین تنظیم فروغِ عزاداری

Photos from ‎Tanzeem e Farogh Azadari تنظیم فروغِ عزاداری ‎'s post 25/06/2026

اٹھ محرم الحرام 2026 مرکزی جلوس زہراء نگر ماشاءاللہ بہت بڑی تعد میں مومنین کی شرکت ہوی جسمیں خصوصی طور پر ترجمان سندھ حکومت و فوکل پرسن محترمہ تحسین عابدی نے جلوس میں شرکت کی اور زیارت کے بعد سبیل کمیٹی زہراء نگر جو زیر نگرانی تنظیم فروغِ عزاداری اسپر وزٹ کیا اور مومنین کو شربت اور تبرک تقسیم کر کے ثوا ب میں شامل ہوئیں ہم تنظیم فروغِ عزاداری اور سبیل کمیٹی کی جانب انکا تحہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں اور جو کام انھوں نے عاشورہ کے بعد کرنے کہا ہے امید کرتے ہیں وہ ضرور کروائینگی اس موقع پر جنرل سیکرٹری سید طیب رضا عابدی ترجمان معصوم رضا فنانس سیکرٹری ممتاز حسین نقوی سید شاہد رضا زیدی سید ناظم حسین کاظمی علی جتوئی پاکستان پیپلز پارٹی کے 98 کے صدر بشیر خاصخیلی بھی موجود تھے۔ سید حسن رضا شاہ چیرمین تنظیم فروغِ عزاداری

08/02/2026

زاکر صاحب نوحہ پڑھتے ہوے

08/02/2026

آج دعاء ندبہ 8 فروری 2026 ندیم ملاح کے گھر شاہرخ نقوی کلام پڑھتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


A-124 Zehra Nagar Sector A-38 Skeem 33 Karachi
Karachi