Madam Shaista Balouch Chairperson STEP Foundation and Team Member Lala Liaqat Ali Jhullan
Shaista Balouch Independent Candidate of Ps23/24 Sukkur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaista Balouch Independent Candidate of Ps23/24 Sukkur, Political Party, Burns Road, Karachi.
15/02/2026
12/12/2025
سکھر: قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں اینٹی کرپشن ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر طلبہ، اساتذہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور سماجی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
تقریب کا مقصد معاشرے میں کرپشن کے نقصانات سے آگاہی فراہم کرنا، نوجوانوں میں دیانت داری اور شفافیت کے فروغ کے لیے شعور بیدار کرنا اور کرپشن کے خاتمے کے لیے اجتماعی کردار کو اجاگر کرنا تھا
تقریب میں نیب حکام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن ایک قومی ناسور ہے جو ملک کی ترقی میں رکاوٹ بنتا ہے، اس لیے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ایمانداری کو فروغ دے اور اپنے حصے کا کردار ادا کرے
29/06/2025
تمام میمبرس سے گزارش ہیں کے وہ میرے آفیشل یوٹیوب چینل شائستہ بلوچ کو Subscribe کریں شکریہ
Shaista Balouch Subscribe my YouTube channal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Burns Road
Karachi
