25/06/2024
Jamaat-E-Islami Burns Road
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-E-Islami Burns Road, Political Party, Karachi.
25/06/2024
24/06/2024
جماعت اسلامی برنس روڈ یو سی 9 وارڈ 1 کے کونسلر رضوان احمد کی ہدایت پر لیبر کونسلر مزمل قریشی کی نگرانی میں صفائی مہم کا کام جاری ہے وارڈ 1 میں انشاءلله جلد از جلد کام مکمل کر لیا جائے گا ۔۔
پانی و بجلی کے بدترین بحران اور بلوں میں اضافے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح علاقہ برنس روڈ ضلع جنوبی میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ناظم علاقہ برنس روڈ نے کی۔
23/06/2024
پانی و بجلی کے بدترین بحران اور بلوں میں اضافے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح علاقہ برنس روڈ ضلع جنوبی میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ناظم علاقہ برنس روڈ نے کی۔
Rizwan ahemad chadna ke hidyat pr uc 9 ilaqa burnsroad ki safai ka kam jari he ❤️🫡
19/06/2024
امیر جماعت اسلامی سندھ محمّد حسین محنتی دفتر جماعت اسلامی علاقہ برنس روڈ پر چرم قربانی اور اجتماعی قربانی کے مرکزی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں ۔اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور بھائی ناظم علاقہ برنس روڈ محمّد نسیم سر ۔ناظم حلقہ برنس روڈ صہیب امین بھائی و کارکنان سے ملاقات کر رہے ہیں۔۔
05/06/2024
*بنو قابل (کراچی-ساؤتھ) میں رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس متوجہ ہوں*
-8 جون 2024 کو ہونے والا Aptitude Test کیسا ہوگا؟
-ٹیسٹ میں کیسے سوالات آئیں گے؟
-ٹیسٹ دیتے ہوئے کن چیزوں کا خیال کرنا ہے؟
-ٹیسٹ کا دورانیہ کتنا ہوگا؟
ان جیسے تمام سوالوں کے جوابات جاننے اور ٹیسٹ میں کامیاب ہونا آسان بنانے کے لیے الخدمت بنو قابل نے آپ کے لیے *Online Orientation Session* کا اہتمام کیا ہے۔
جو ان شاء اللہ *بروز بدھ، 5 جون 2024 کو رات 8 بجے* الخدمت کراچی کے درج ذیل فیس بک پیج پر لائیو نشر ہوگا:
www.facebook.com/AlkhidmatKHI
آپ خود بھی جوائن کریں اور ٹیسٹ کے لیے رجسٹرڈ دوسرے دوستوں تک بھی یہ پیغام فوری پہنچا دیں!
الخدمت بنو قابل (کراچی-ساؤتھ)
https://whatsapp.com/channel/0029VaYFCS20wajrgjQE7C14/114
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
