28/05/2026
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
28 مئی 1998, جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔۔ یوم تکبیر۔۔🇵🇰
یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی دفاعی طاقت اور خودمختاری کی علامت ہے، جب قوم نے اتحاد کے ساتھ ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ دن ہمیں قومی سلامتی، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان زندہ باد 🇵🇰
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

28/05/2026