24/12/2023
Pml-N P.S 92 Dist Korangi Karachi
Pmln distric korangi uc 12 PS 120
24/12/2023
12/05/2023
Brother❤️
01/05/2023
"وتعزمن تشاء وتزل من تشاء"
میرا نام عصمت ہے ذات کا پٹھان ہوں اور ہوں ایک چٹان کی مانند میرے پیچھے میرے یار ، بھائ اور سنگت اور دوست ہیں میں نے زندگی میں نام اور عزت کمائ ہے جس کا کل سب نے نمونہ دیکھ لیا ہے
میرے علاقے میں مسلم لیگ ن پاکستان میرے دم سے ہے اور جب تک میرے دم میں دم ہے مسلم لیگ ن کا نام رہے گا
میں میاں نواز شریف اور میاں شہباز کا ساتھی ہوں اور رہوں گا
28/03/2023
آج کل وہ لوگ بھی ہم سے دشمنی کی رٹ لگاے بیٹھے ہیں
جن کا نہ ہی اپنا کوی میار ہے اور نہ ہی مردوں میں شمار ہے💪🏻😊
29/01/2023
ہم بھی احترام کرتے ہیں 🖤
لیکن کرنے والوں کا ✌️
12/01/2023
اوقات سے زیادہ عزت اور محبت کم
ظرفوں کو کبھی راس نہیں آتی💯🥀🔥
13/01/2022
میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے
میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا
🙂🔥
29/11/2021
ہر کوئی میرا دوست نہیں
اور میرے دوست جیسا کوئی دوست نہیں
25/10/2021
چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں...🖤🍂
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں!😊🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
